Sunday, 24 January 2016

پولیس کی غنڈہ گردی



بوکھلاہٹ کی شکار حکومت اور میڈیا عاشقانِ رسولﷺکے حوصلوں کو پست کرنے کیلئے کبھی غازی ممتاز حسین قادری کے بارے خودکُشی کی اور کبھی صدر سے رحم کی اپیل کی جھوٹی خبریں چلاتے ھیں، اور پھر ان سب کے باوجود عاشقانِ رسول ﷺ اور تحریکِ رہائی غازی ممتاز حسین قادری کے قائدین کو بار بار گرفتار بھی کر لیا جاتا ھے کہ کہیں ان جھوٹوں کا پردہ چاک نہ ھو جائے، 

لیکن ظالمو۔۔۔!! یاد رکھنا
مٹ گئے،مٹتے ھیں،مٹ جائیں گے اعداء تیرے
نہ مــٹـا ھے ، نہ مٹے گا کـبھی چـرچــا تیرا ﷺ

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔