شہید ناموس رسالت غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ نے صدر پاکستان کو رحم کی اپیل کی تھی یا نہیں ۔۔ ؟ اس کا جواب خود ان ہی کی زبانی سماعت فرمائیں
سابقہ دیوبندی کا قبول اسلام
سابقہ دیوبندی کا قبول اسلام
حق آگیا اور باطل چلا گیا ۔۔۔ سابقہ دیوبندی مولانا اکبر حیات نے مسلک حق اہل سنت و جماعت قبول کر لیا سبحان اللہ !اللہ تعالی ان کو تا دم آخر اسی سچے مسلک پر قائم فرمائے (امین)
Posted by Wahabi kon on Sunday, December 20, 2015
میلاد مصطفٰے ﷺ
میلاد مصطفی ﷺ
لوگ کہتے ہیں کہ میلاد صرف بریلوی مناتے ہیں دیکھیں یہ بھی میلاد کا ایک انداز ہے
Posted by Wahabi kon on Friday, December 18, 2015
کیپٹن صفدر اور غازی ملک ممتاز حسین قادری
کیپٹن صفدر
ماشاء اللہ اگر ملک کے ہر سیاستدان کی سوچ اس طرح کی بن جائے تو بہت جلد ملک میں نظام مصطفیﷺ قائم ہو جائے اللہ تعالی اس عاشق کو تا دم آخر شاد و آباد رکھے جس نے قومی اسمبلی میں نبی پاک ﷺ کی نعت کا اجرا کروایا آپ بھی اس عاشق کے لئے دعاء فرمائیں اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
Posted by Wahabi kon on Friday, December 18, 2015
امام المجاہدین امیر فدایان ختم نبوت پاکستان استاذ العلماء استاذالاساتذہ حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی صاحب
Zaroor sunen
Posted by Wahabi kon on Saturday, December 5, 2015
امام صادق شہنشاہ ولایت حضرت داتاعلی ہجویری گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ
داتا گنج بخش علی ہجویری رضی اللہ عنہ
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
Posted by Wahabi kon on Tuesday, December 1, 2015
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔