جی ہاں تبدیلی آ چکی ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نبی پاک ﷺ کے گستاخ کو واصل جہنم کرنے والے کو پھانسی دے دی گئی ہے علماء حق پر زمین تنگ کی جا رہی ہے عریانی کو فروغ دیا جا رہا ہے اور جو کوئی نام نہاد قانون ہے اس کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور آج ایک اور بات سامنے آگئی پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد مین شراب کی ایک بوتل اور چرس رکھنے کی کھلی چھٹی دے دی گئی ہے ۔۔۔۔ اور یہ شروعات ہو گئی ہے اگر ہم اب بھی نہ جاگے تو یہ شراب ہمارے ملک میں یوں پیش ہوگی جیسے مہان کو آج کل بوتل پیش کی جاتی ہے ۔۔۔
جو اب نہ جاگو گے تو مٹ جاؤ گے اے مسلمانو
تمہاری داستاں تک نہیں رہے گی داستانوں میں
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شہریوں کو “ایک بوتل شراب اور چرس ” رکھنے کی اجازت مل گئی
Posted by Orya Maqbool Jan - Official on Saturday, November 7, 2015
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔