Saturday, 19 March 2016

پاکستان بمقابلہ بھارت

آج پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ کھیلا گیا ہمارے حکمرانوں اور وزراء سمیت پورا ملک پاک بھارت میچ کے سحر میں مبتلا تھا میرے ذہن میں مسلسل ایک سوال گردش کرتا رہا کہ کیا ہمارا بھارت سے مقابلہ صرف اور صرف کرکٹ کی حد تک رہ گیا ہے ؟؟

آج مسلمان بھول گئے ۔۔۔۔۔ اپنی ان قربانیوں کو جو ان کے بڑوں نے دیں تھیں ۔۔ مسلمانوں کے بزرگوں نے اپنے تن من نچھاور کر کے یہ وطن حاصل کیا تھا لاکھوں مسلمانوں نے اپنی جانیں قربان کر دیں اور پھر یہ ملک آزاد ہوا لیکن آج افسوس ہمیں کچھ یاد نہیں ہم اپنا ماضی بھول چکے ہیں
ان ہندؤوں کو یاد ہے کہ ہم نے ہمیشہ مسلمانوں کی مخالفت کی ہے اور ابھی ابھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کے متعلق مختلف بھارتی انتہا پسند تنظیمیں دھمکیاں دیتے رہے ۔۔۔۔ لیکن پتہ نہیں ہمارے حکمران ۔۔۔۔اپنے ملک کا کھاتے ہیں یا سرحد پار والوں کا ؟؟؟ جو ان کی گالیاں بھی ہمارے حکمرانوں کو پھل جھڑیاں لگتی ہیں ۔۔
اور ہماری ٹیم واہ جی سسک سسک کر وہاں پہنچتے ہیں اور پھر مزے سے شکست کا تاج سر پر پہن کر ٹولیوں کی صورت میں وطن لوٹ آتے ہیں ۔۔۔
آخر کب تک ایسا چلتا رہے گا ۔۔۔؟ کب ہماری آنکھیں کھلیں گی ؟؟ ہم کب بٖغیر کسی کے سہارے کڑے ہونگے ؟؟؟ ہم کب اپنے پاؤں پر قائم ہونگے ؟؟
یہود و نصاری ہمیں ختم کرنا چاہتے ہیں پہلے ہمارے درمیان مختلف فرقے پیدا کر کے ۔۔۔ پھر ہمارے ملک میں فحاشی کو عروج دے کر ۔۔۔ پھر ہماری تہذیب کو ختم کر کے ۔۔۔۔ ہم کب ان کا مقابلہ کریں گے ؟؟
خدارا مسلمانو جاگو ۔۔۔۔ جاگو ۔۔۔ خدارا جاگو ۔۔۔۔
 
تم لوگ انڈیا اور پاکستان کے میچ دکھنے میں مصروف رہو ۔۔اور وہ تمہارے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کیا کر رہے ہیں ؟؟ یہ دیکھ لو 
اس تصویر میں جو دو لوگ نظر آ رہے ہیں یہ مسلمان ہیں جو بھارت میں بیوپاری کا کام کرتے تھے ان دونوں کو ہندؤوں نے اس شبے میں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا کہ انہوں نے گائے کو ذبح کیا ہے اور پھر بعد میں ان کو سرعام پھانسی دے دی گئی ۔۔۔۔ مسلمانوں تم میچ دکھتے رہو وہ تمہاری نسلیں ختم کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔ 
 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔