آج غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے مسئلہ پر تمام مکاتب فکر کے لوگ جمع ہو گئے ہیں انہوں نے اپنے اختلافات کو بالائے طاق رکھ دیا اور اس بات پر سب متفق ہو گئے کہ ملک ممتاز حسین قادری نے گورنر کو محبت رسول کی بنا پر واصل جہنم کیا دیوبندیوں کی طرف سے سراج الحق نماز جنازہ میں شریک ہوئے اور ہر سال یکم مارچ کو تحفظ ناموس رسالت دن منانے کا اعلان کیا اہل حدیث فرقے کی جانب سے ابتسام الیہی ظہیر کا یہ بیان بھی موجود ہے کہ ممتاز حسین قادری نے جو کیا بہت اچھا کیا ۔۔۔۔ اسی طرح کئی شیعہ حضرات بھی اس موقف کے حامی ہیں ۔۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ ساری دنیا کو یکجہتی کا درس دینے والا طارق جمیل آج پردے سے مکمل طور پر غائب ہے موصوف نے نہ تو غازی صاحب کے حق میں کوئی بیان دیا اور نہ ہی ان کے جنازے میں شرت کی اور آج تک ان کا اس بارے میں کوئی موقف سامنے نہیں آیا
ہم سوال کرتے ہیں کہ اس وقت آپ کہاں ہیں ۔۔۔۔ ؟ اور امت مسلمہ کے اس متفقہ فیصلے پر آپ کیوں خاموش ہیں ؟؟ کیا آپ بھی نواز شریف کی طرح امریکی ڈالروں کے نیچے دب گئے ہیں ؟؟ کہیں آپ بھی امریکہ کے ایجنٹ تو نہیں ؟ اگر آپ نے ممتاز قادری کے بارے میں اپنا موقف واضح نہ کیا تو یہ ثابت ہو جائے گا کہ آپ امریکہ کے وہ ایجنٹ ہیں جس کو امریکہ نے مسلمان "کھسی"کرنے کے لئے رکھا
ہوا ہے
اور زیر نظر ویڈیو میں طارق جمیل صاحب نے اپنا موقف پھر گول مول کر دیا اور یہ نہ بتایا کہ آیا سلمان تاثیر نے گستاخی کی کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔ یہ منافقانہ انداز ہے ۔۔ کہ اگر کوئی نماز نہیں پڑھتا تو کیا وہ گستاخ رسول ہو جاتا ہے ؟؟ اگر ہو جاتا ہے پھر تو اس کا ایمان بھی نہیں رہتا وہ تو دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے اس کا نکاح بھی ٹوٹ جاتا ہے اس کو کلمہ بھی دوبارہ پڑھنا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔ اب مولانا صاحب آپ ایسے شخص کے لئے جس سے ایک نماز چھوٹ جائے یہ حکم جاری فرمائیں گے کہ یہ دوبارہ کلمہ پڑھے اور دوبارہ نکاح کرے ؟؟؟ یا آج تک آپ نے کسی بے نمازی کا دوبارہ نکاح کروایا ہے ؟؟ حالانکہ گستاخی کرنے والا کافر ہے ۔۔۔ اگر نہیں تو اس کا مطلب آپ کو پتہ ہی نہیں کہ گستاخی رسول کیا ہوتی ہے اور اس کا حکم کیا ہے
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔