Friday, 20 May 2016

شب برات کی فضیلت

اللہ تعالی نے ایک مرتبہ پھر ہمیں شعبان المعظم کی بہاریں دیکھنے کا شرف عطا فرمایا ہے اور انشاء اللہ کل کی رات برات کی رات ہے اس رات میں ہزاروں گناہگاروں کی بخشش کی جاتی ہے لاکھوں گناہگار اپنے رب کی بارگاہ سے رحمت کے حقدار قرار پاتے ہیں
شب برات میں اللہ تعالی کی بارگاہ سے ندا دی جاتی ہے کہ ہے کوئی مغفرت کا طالب کہ مین اس کی بخشش فرما دوں
اور نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جب پندرویں شب آئے تو اس رات کو عبادت میں صرف کرو
مزید معلومات کے لئے اس ویڈیو کو سماعت فرمائیں 


                                   

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔