Tuesday, 29 March 2016

الحاج اویس رضا قادری کا دھرنے میں شامل ہونے کا اعلان,

ماشاء اللہ عزوجل عالمی شہرت یافتہ ثنا خوان مصطفی ﷺ بلبل مدینہ الحاج اویس رضا قادری حفظہ اللہ تعالی جلد از جلد لبیک یارسول اللہ ﷺ کی صداؤوں کے ساتھ دھرنے میں پہنچ رہے ہیں اس بات کا اعلان انہون نے اپنی ایک ویڈیو میں کیا اور الحاج اویس رضا قادری نے اپنے تمام چاہنے والون سے گزارش کی کہ وہ بھی جلد از جلد اسلام آباد دھرنے میں پہنچ جائیں ویڈیو پیغام سماعت فرمائیں



#BREAKING_NEWS.....In sha Allah Qibla Owais Raza Qadri sb Islamabad dharne main Pochanch Rahe hain Please watch & share
Posted by Pakistan Sunni Tahreek on Tuesday, March 29, 2016

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔