ماشاء اللہ عزوجل عالمی شہرت یافتہ ثنا خوان مصطفی ﷺ بلبل مدینہ الحاج اویس رضا قادری حفظہ اللہ تعالی جلد از جلد لبیک یارسول اللہ ﷺ کی صداؤوں کے ساتھ دھرنے میں پہنچ رہے ہیں اس بات کا اعلان انہون نے اپنی ایک ویڈیو میں کیا اور الحاج اویس رضا قادری نے اپنے تمام چاہنے والون سے گزارش کی کہ وہ بھی جلد از جلد اسلام آباد دھرنے میں پہنچ جائیں
ویڈیو پیغام سماعت فرمائیں
#BREAKING_NEWS.....In sha Allah Qibla Owais Raza Qadri sb Islamabad dharne main Pochanch Rahe hain Please watch & share
Posted by Pakistan Sunni Tahreek on Tuesday, March 29, 2016
مکمل تحریر >>