Thursday, 20 October 2016

Labbaik Ya Rasool Allah peace be upon him in News papers

گزشتہ روز تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے زیر اہتمام داتا دربار سے پنجاب اسمبلی تک ریلی نکالی گئی جو  بعد میں دھرنے کی صورت اختیار کر گئی ۔ دھرنے میں سینکڑوں عشاقان مصطفی ﷺ شریک ہیں
 قائدین تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ نے مطالبہ کیا ہے کہ آسیہ ملعونہ کو فی الفور پھانسی دے کر پاکستان اور اسلام کے قانون پر عمل کیا جائے نیز مساجد میں چاروں طرف الاؤڈ سپیکر پر اذان پڑھنے کی اجازت دی جائے 
اس دھرنے کی ایک اہم بات یہ ہے کہ اس سے پہلے بھی بہت سے دھرنے ہوئے لیکن کسی بھی پرنٹ یا الیکٹرونک میڈیا نے کوریج نہیں دی لیکن اس دھرنے کی کوریج آج کے اخبارات میں شائع کی گئی ہے جس کی کچھ تصاویر درجذیل ہیں 











مکمل تحریر >>