شیعہ ماتم کا رد شیعہ کی کتب سے
جیسے ہی محرم الحرام آتا ہے سب کو مولائے کائنات شیر خدا حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ کے شہزادے اور آپ کے ساتھ کربلا میں شہید ہونے والے اہل بیت اطہار کی یاد سینوں میں جوش مارنے لگتی ہے ۔ ہر مسلمان کو امام عالی مقام سید الشہداء حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا کربلا میں جانا اور آپ کے ساتھ یزیدیوں کا ظلم کرنا بہت یاد آتا ہے ۔لیکن اس معاملے میں آپ کو سب سے زیادہ شیعہ حضرات نظر آئیں گے جو محبت اہل بیت کا دعوی کر کے ماتم اور عزاداری جیسے کام کرتے ہیں ۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آیا ماتم کرنا یا عزاداری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ کیا نبی پاک ﷺ نے ماتم کا حکم ارشاد فرمایا یا کسی صحابی نے عمل کیا ہو یا اس کی کوئی شرعی طور پر اصل ہے یا نہیں ؟ یہ سب کچھ جاننے کے لئے یہاں کلک کریں