غازی اسلام غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کی شہادت کے بعد قائدین نے اعلان کیا تھا کہ غازی صاحب کے چالیسویں تک ہر جمعرات کو داتا حضور رضی اللہ عنہ کے قدموں سے اسمبلی ہال تک لبیک یارسول اللہ ﷺ مارچ ہو گا جس میں الحمد للہ شرکت کی سعادت حاصل ہوئی آج کا مارچ بھی ماشاء اللہ شاندار اور کامیاب رہا اور قائدین نے ھدایت فرمائی کہ ہر سنی غازی صاحب کے چالیسویں میں ضرور شرکت کرے
اللہ تعالی تمام قائدین اہل سنت و جماعت کو سلامت رکھے
آج 24 مارچ 2016 کو داتا دربار داتا حضور رضی اللہ عنہ تا اسمبلی ہال ہونے والے لبیک یارسول اللہ ﷺ مارچ کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں
غازی تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار