پچھلے دنوں جب پتہ چلا کہ نواز شریف اور راحیل شریف مدینہ شریف حاضری دینے گئے ہیں تو دل نے فورا کہا کہ اب یہ کس منہ سے نبی پاک ﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے ہیں کیا انہوں نے نبی پاک ﷺ کے نام پر قربان ہو نے والے عاشق کو سولی پر چڑھا دیا اور خود وہاں چلے گئے ۔۔۔۔۔۔ کیا آقا ﷺ ان سے راضی ہوں گے یا ناراض ۔۔۔۔؟ یقینا ناراض ہوں گے اسی لئے تو آقا ﷺ نے اپنے غلاموں کے ذریعے ان دونوں کو مسجد نبوی میں بھی رسوا کر دیا بے شک جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو ایذا دیتے ہیں وہ دنیا اور آخرت میں رسوا ہو جاتے ہیں ویڈیو میں دیکھیں کہ غلامان مصطفی ﷺ نے ان کو کس طرح رسوا کر دیا
گنجے اور راحیل کے سامنے ممتاز قادری شہید کے نعرے وہ بھی مسجدِ نبوی شریف میں
Posted by Hasnainraza Razvi on Friday, March 11, 2016
مکمل تحریر >>