بھارتی انڈسٹری کے دیوانو۔۔۔۔۔۔ ! یہ دیکھو ایک مسلم کو اللہ اللہ پکارنے پر ہندو کیسے مار رہے ہیں مسلمانوں یاد رکھو اللہ تعالی نے فیصلہ فرما دیا ہے کہ غیر مسلمان اس وقت تمہارے دوست نہیں ہو سکتے جب تک تم ان کے دین کو قبول نہیں کر لیتے یہ ہمیشہ سے تمہارے دشمن ہیں اور ہمیشہ ہی رہیں گے اس لئے ان کی دوستی چھوڑ دو انکے طریقے چھوڑ دو آج ایک اور بات معلوم ہوئی اور بہت حیرت ہوئی اس بات پر کہ سندھ کے وزیر اعلی نے سندھ میں ہندؤوں کے دن ہولی پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔۔۔ اب آپ سوچیں کہ ہمارا اسلامی جمہوریہ ملک پاکستان کس طرف جارہا ہے ہمارے ملک میں مھسن پاکستان علامہ اقبال کے دن کی چھٹی ختم کر دی گئی اور ہولی کے دن کی چھٹی رکھ کر یہ حکمران ہندؤوں کو خوش کر رہیں ہیں ۔۔۔ خدارا اب ان کی حمایت چھوڑ دو اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو جاؤ
یہ ہے بھارت کا اصلی چہرہ ایک مسلم لڑکے کو الله کو پکارنے پر مار رہے ہیں.جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ شیر کریں.
Posted by Daily Videos on Saturday, January 9, 2016
مکمل تحریر >>