Wednesday, 2 March 2016
پرویز رشید کو جوتیاں پڑ گئیں
Posted by
Unknown
کراچی ایئر پورٹ پر پرویز رشید عشاقان مصطفی ﷺ کے ہاتھ چڑھ گیا عشاقان مصطفی ﷺ نے پرویز رشید پر جوتے برسائے نون لیگ اور پرویز رشید کے خلاف نعرے بازی کی فضا گو نواز گو کے نعروں سے گونج اٹھی بعد ازاں ایئر پورٹ پولیس نے مداخلت کر کے پرویز رشید کو ایئر پورٹ سے بارہر نکالا ۔۔یاد رہے ! یہ وہ شخص ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ قادیانی ہے ۔۔۔ اور یہی وہ شخص ہے جس نے مدارس کو جہالت کی یونیورسٹیان کہا تھا یہ شخص نواز لیگ جو وقت کا یزید ہے اس کی حکومت کا حصہ ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ بھی غازی صاحب کے قاتلوں میں برابر کا شریک ہے ۔۔۔ اللہ تعالی ان تمام قاتلوں کو غرق فرمائے
آپ مانیں یا نہ مانیں آپ کو آج کراچی ائیر پورٹ پر پرویز رشید خنزیر کو جوتے اور گالیاں کھاتے دیکھ کر ضرور راحت محسوس ہو گی...شیئر کر کے دوسروں کو بھی راحت
Sunday, 28 February 2016
غازی ملک ممتاز حسین قادری کو شہید کر دیا گیا
Posted by
Unknown
جو اب نہ جاگو گے تو مٹ جاؤ گے اے مسلمانوں !
تمہاری داستاں تک نہ رہے گی داستانوں میں ۔۔۔۔۔۔۔
غازی ملک ممتاز حسین قادری کو شہید کر دیا گیا ۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔
اب پاکستان کی بربادی کا وقت آ گیا ہے ۔۔۔
اب نواز شریف سمیت ہر وہ جس نے غازی صاحب کے
خلاف کام کیا ان کی خیر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
اب تم پر عذاب خدا آئے گا ۔۔ یاد رکھنا
لبیک یارسول اللہعاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلمکا چہرہ دیکھو اور جھو مو
Posted by Ijaz Ahmed on Sunday, February 28, 2016
کیپٹن عمیر عبداللہ شہید کی شہادت سے قبل آخری گفتگو
Posted by
Unknown
کیپٹن عمیر عبداللہ شہید کی شہادت سے قبل آخری گفتگو
شوال میں وہابی دیوبندی خارجی گروپ سے لڑتے ہوئے درجہ شہادت پانے والے کیپٹن عمیر عبداللہ شہید رحمۃ اللہ علیہ کا آخری پیغام ۔۔۔۔ آپ کا آخری پیغام یہی تھا کہ پاکستانیوں! یقین رکھو پاکستانی فوج آرام سے نہیں بیٹھی بلکہ اس نے خارجیوں کا جینا حرام کر دیا ہے انشاء اللہ جلد ہی ان خارجیوں کا پاکستان سے خاتمہ ہو جائے گا (انشاء اللہ )
شمالی وزیرستان میں شہید کیپٹـن عمیر عبداللہ عباسی کی شوال جانے سے پہلے کی آخری بات چیتPosted by PakistaN Army(the best) on Saturday, February 27, 2016
پنجتن کو پنجتن کیوں کہتے ہیں ؟
Posted by
Unknown
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ یہ آیت پانچ (افراد)کی شان میں نازل ہوئی ہے میری شان میں اور علی ﷺ و رضی اللہ عنہ اور حسن و حسین رضی اللہ عنھما اور حضرت فاطمہ الزھرا رضی اللہ عنہا کی شان میں ۔۔۔۔ جز ایں نیست اللہ تعالی ارادہ فرماتا ہے اے اہل بیت کہ تم سے ناپاکی کو دور کر دے اور تمہیں پاک کردے خوب پاک کردے
پنجتن کے معنی ہیں پانچ افراد، اور ان سے مراد حضرت محمد رسول اللہ ﷺ حسنین کریمین رضی اللہ عنہما سیدہ فاطمہ الزہرا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ہیں اور آیت تطہیر ان پانچوں مقدسین کے بارے میں نازل ہوئی جس میں ویطہرکم تطہیرا موجود ہے یعنی اللہ تعالی پاک کردے پاک کرنا ، جو اس بات کی روشن دلیل ہے کہ پنجتن واقعی پاک ہیں
رسول اللہ ﷺ نے جب خود اپنی مبارک زبان سے خمسۃ کا لفظ فرما دیا اور خمسہ سے اپنی مراد کو ظاہر فرمانے کے لئے تفصیل ارشاد فرمادی اور صاف صاف ارشاد فرمادیا کہ آیت تطہیر کی شان نزول یہ پانچ ہیں جن کو اللہ تعالی نے پاک قرار دیا ، تو اب اس کے بعد کسی شقی القلب کا یہ کہنا کہ معاذاللہ پنجتن کو پاک کہنا جائز نہیں اور پنجتن آیہ تطہیر میں داخل نہیں بارگاہ رسالت سے بغاوت اور اللہ کے رسول ﷺ کی تکذیب نہیں تو اور کیا ہے ؟ نعوذ باللہ من ذلک
اس کا مقصد یہ نہیں کہ معاذ اللہ ان پانچ کے سوا ہم کسی کو پاک نہیں مانتے ہمارے نزدیک حضور ﷺ کی ازواج مطہرات بھی آیہ تطہیر میں داخل ہیں اسی لئے ہم انکے ساتھ مطہرات کا لفظ استعمال کرتے ہیں اور ان کے علاوہ اللہ تعالی کے بے شمار مقدس محبوب بندے اور بندیاں یقینا پاک ہیں اور ہم ان کی پاکی کا اعتقاد رکھتے ہیں لیکن پنجتن پاک بولنے کی وجہ صرف یہ ہے کہ حدیث منولہ بالا میں خود حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی زبان مبارک سے خمسہ کا کلمہ مقدسہ ادا ہوا پھر ان کی تفصیل بھی خود نبی پاک ﷺ نے فرمائی اور ان کی شان میں ایہ تطہیر کا نزول کا ذکر فرمایا
اگر پنجتن پاک لے لفظ کا مفہوم یہ لیا جائے کہ معتقدمین پنجتن کے نزدیک ان پنجتن کے سوا کوئی پاک ہی نہیں تو معاذ اللہ یہ الزام رسول اللہ ﷺ کی ذات مقدسہ پر بھی عائد ہوگا کیونکہ خمسۃ کا لفظ زبان رسالت کا ارشاد معلوم ہے معلوم ہوا کہ پنجتن کو پاک کہنے والے سب سے پہلے اللہ کے رسول ﷺ ہیں اور اس کلمہ کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ پاکی انہیں پانچ میں منحصر ہے اور معاذ اللہ ان پانچ کےسوا کوئی اور پاک نہیں بلکہ یہ بھی پاک ہیں اور ان کے سوا وہ سب پاک ہیں جن کی پاکی پر کتاب و سنت پر دلیل قائم ہے
(ماہنامہ السعید ملتان شمارہ اکتوبر 1962 ص 22،23)
Friday, 26 February 2016
کیا یا رسول اللہ ﷺ کہنا شرک ہے
Posted by
Unknown
لوگ کہتے ہیں کہ یا رسول اللہ ﷺ کہنا شرک ہے یا غوث کہنا شرک ہے یا علی مدد کہنا شرک ہے اور وجہ یہ بتاتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا ہے کہ دعا اور پکارنا عبادت ہے تو جب تم نے یا رسول اللہ ﷺ کہہ دیا تو شرک تو ہو گیا نا !
تو اب سوال یہ ہے کہ کیا واقعی یارسول اللہ ﷺ کہنے سے شرک ہو جاتا ہے کیا واقعی کسی کو پکارنے سے شرک ہو جاتا ہے ؟ اگر صرف پکارنے سے شرک ہو جاتا ہے تو قرآن میں حضرت نوح علیہ السلام نے فرمایا انی دعوت قومی لیلا و نھارا ۔۔۔ یہاں تو نوح علیہ اسلام اپنی قوم کو پکار رہے ہیں تو کیا نوح علیہ السلام نے بھی شرک کیا ؟؟؟ معاذاللہ عزوجل
یا رسول اللہ ، یا علی ، یا غوث مدد کہنا بالکل جائز ہے مگر خوارج امت کو گمراہ کر رہے ہیںاز علامہ سید
مظفر حسین شاہ صاحبشیئر کرنا مت بھولیں
Posted by irshad-ul-islam.com on Tuesday, November 10, 2015
Tuesday, 23 February 2016
اس پاکستان کو بنانے کا کیا فائدہ ؟؟
Posted by
Unknown
اسی لئے پاکستان کی بنیاد کلمہ طیبہ تھی کیونکہ پاکستان بنانے کا مقصد ہی یہ تھا کہ پاکستان میں ذات پات وڈیرہ سسٹم کو ختم کیا جائے اور تمام مسلمانوں کو ایک جان ہوکر رہنے کا موقع ملے اور وہ مل جل کر رہیں اور کفار کا مقابلہ کر سکیں
لیکن آج صورتحال اس کے بالکل برعکس ہے جو کام پاکستان بننے سے پہلے ہندوں مسلمانوں کے ساتھ کرتے تھے آج وہی پاکستان کے مسلمان اپنے ہی پاکستانی ملسمان بھائیوں کے ساتھ کر رہے ہیں
اگر یہی کچھ کرنا تھا تو اس پاکستان کو بنانے کا کیا فائدہ ؟؟
میں میاں شہباز شریف سے پر زرو مطالبہ کرتا ھوں کہ اس ظالم وڈیرے کو فوراؑ گرفتار کرکے سزا دی جاے
اور غریبوں کو اسکے چنگل سے آزاد کرایا جاے ۔زیادہ سے زیادہ شہیر کریں اٹھاییں۔اور ظلم کے خلاف آواز اٹھاییںPosted by wahabikon on , 23-2- 2016