Friday, 4 March 2016

سراج الحق امیر جماعت اسلامی ، غازی کے حامی

سراج الحق امیر جماعت اسلامی کو بھی غازی صاحب کی شہادت کے بعد تحفظ ناموس رسالت کا خیال آگیا ورنہ موصوف کو تو وقت ہی نہیں تھا اس بارے میں سوچنے کا ۔۔۔۔
اور دنیا جانتی ہے کہ جناب سراج الحق صاحب کو جس طرف لوگوں کا ہجوم دیکھا امیر ساحب اسی طرف چل دییے 
جب قبلہ غازی ملک ممتاز حسین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے جنازے میں لوگوں کی شرکت نے امیر ساحب کو اس طرف مائل کیا کہ وہ بھی تحفظ ناموس رسالت کے لئے کچھ کر لیں 
یہ بی یاد رہے کہ سراج الحق نے غازی صاحب کے جنازے میں بھی شرکت کی تھی 


مکمل تحریر >>

Wednesday, 2 March 2016

نون لیگی ایم پی اے کی عوام کے ہاتھوں دھلائی


اب عشاقان مصطفی ﷺ جاگ گئے ہیں انشاء اللہ اب ملک میں انقلاب آئے گا اب حکمرانوں کی قبریں کھودی جائیں گی اب حکمرانوں کو عوامی طاقت کا پتہ چلے گا اب حکمرانوں کا آئینہ دکھایا جائے گا انشاء اللہ 
اس ویڈیو میں دیکھیں جو سلوک اس ایم پی اے کے ساتھ ہوا ہے وہ سب ایم پی اے کے ساتھ ہونا چاہیے تاکہ ان کا دماغ ٹھکانے پر آ جائے گا 


اب پنجاب کی عوام بھی جاگنے لگی ہے۔نون لیگی MPA کو اسکی عوام نے تھپڑوں اور موکوں سے مار مار 
کے ھلکے سے بھگا دیا۔
Posted by Pakistan Cry on Tuesday, February 9, 2016

مکمل تحریر >>

غازی ممتاز حسین قادری شہید کا مزار

غازی اسلام عاشق صادق پاسبان ختم نبوت محافظ ختم نبوت حضرت غازی ملک ممتاز حسین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار شریف کا خوبصورت منظر 


مکمل تحریر >>

پرویز رشید کو جوتیاں پڑ گئیں

کراچی ایئر پورٹ پر پرویز رشید عشاقان مصطفی ﷺ کے ہاتھ چڑھ گیا عشاقان مصطفی ﷺ نے پرویز رشید پر جوتے برسائے نون لیگ اور پرویز رشید کے خلاف نعرے بازی کی فضا گو نواز گو کے نعروں سے گونج اٹھی بعد ازاں ایئر پورٹ پولیس نے مداخلت کر کے پرویز رشید کو ایئر پورٹ سے بارہر نکالا ۔۔یاد رہے ! یہ وہ شخص ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ قادیانی ہے ۔۔۔ اور یہی وہ شخص ہے جس نے مدارس کو جہالت کی یونیورسٹیان کہا تھا یہ شخص نواز لیگ جو وقت کا یزید ہے اس کی حکومت کا حصہ ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ بھی غازی صاحب کے قاتلوں میں برابر کا شریک ہے ۔۔۔ اللہ تعالی ان تمام  قاتلوں کو غرق فرمائے 

آپ مانیں یا نہ مانیں آپ کو آج کراچی ائیر پورٹ پر پرویز رشید خنزیر کو جوتے اور گالیاں کھاتے دیکھ کر ضرور راحت محسوس ہو گی...شیئر کر کے دوسروں کو بھی راحت 
مکمل تحریر >>

Sunday, 28 February 2016

غازی ملک ممتاز حسین قادری کو شہید کر دیا گیا

جو اب نہ جاگو گے تو مٹ جاؤ گے اے مسلمانوں !

تمہاری داستاں تک نہ رہے گی داستانوں میں ۔۔۔۔۔۔۔


غازی ملک ممتاز حسین قادری کو شہید کر دیا گیا ۔۔۔

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔

اب پاکستان کی بربادی کا وقت آ گیا ہے ۔۔۔


اب نواز شریف سمیت ہر وہ جس نے غازی صاحب کے 

خلاف کام کیا ان کی خیر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

اب تم پر عذاب خدا آئے گا ۔۔ یاد رکھنا








لبیک یارسول اللہعاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلمکا چہرہ دیکھو اور جھو مو
Posted by Ijaz Ahmed on Sunday, February 28, 2016
مکمل تحریر >>

کیپٹن عمیر عبداللہ شہید کی شہادت سے قبل آخری گفتگو


کیپٹن عمیر عبداللہ شہید کی شہادت سے قبل آخری گفتگو 



شوال میں وہابی دیوبندی خارجی گروپ سے لڑتے ہوئے درجہ شہادت پانے والے کیپٹن عمیر عبداللہ شہید رحمۃ اللہ علیہ کا آخری پیغام ۔۔۔۔ آپ کا آخری پیغام یہی تھا کہ پاکستانیوں! یقین رکھو پاکستانی فوج آرام سے نہیں بیٹھی بلکہ اس نے خارجیوں کا جینا حرام کر دیا ہے انشاء اللہ جلد ہی ان خارجیوں کا پاکستان سے خاتمہ ہو جائے گا (انشاء اللہ )





شمالی وزیرستان میں شہید کیپٹـن عمیر عبداللہ عباسی کی شوال جانے سے پہلے کی آخری بات چیت
Posted by PakistaN Army(the best) on Saturday, February 27, 2016

مکمل تحریر >>

پنجتن کو پنجتن کیوں کہتے ہیں ؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ یہ آیت پانچ (افراد)کی شان میں نازل ہوئی ہے میری شان میں اور علی ﷺ و رضی اللہ عنہ اور حسن و حسین رضی اللہ عنھما اور حضرت فاطمہ الزھرا رضی اللہ عنہا کی شان میں ۔۔۔۔ جز ایں نیست اللہ تعالی ارادہ فرماتا ہے اے اہل بیت کہ تم سے ناپاکی کو دور کر دے اور تمہیں پاک کردے خوب پاک کردے 
پنجتن کے معنی ہیں پانچ افراد، اور ان سے مراد حضرت محمد رسول اللہ ﷺ حسنین کریمین رضی اللہ عنہما سیدہ فاطمہ الزہرا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ہیں اور آیت تطہیر ان پانچوں مقدسین کے بارے میں نازل ہوئی جس میں ویطہرکم تطہیرا موجود ہے یعنی اللہ تعالی پاک کردے پاک کرنا ، جو اس بات کی روشن دلیل ہے کہ پنجتن واقعی پاک ہیں 
رسول اللہ ﷺ نے جب خود اپنی مبارک زبان سے خمسۃ کا لفظ فرما دیا اور خمسہ سے اپنی مراد کو ظاہر فرمانے کے لئے تفصیل ارشاد فرمادی اور صاف صاف ارشاد فرمادیا کہ آیت تطہیر کی شان نزول یہ پانچ ہیں جن کو اللہ تعالی نے پاک قرار دیا ، تو اب اس کے بعد کسی شقی القلب کا یہ کہنا کہ معاذاللہ پنجتن کو پاک کہنا جائز نہیں اور پنجتن آیہ تطہیر میں داخل نہیں بارگاہ رسالت سے بغاوت اور اللہ کے رسول ﷺ کی تکذیب نہیں تو اور کیا ہے ؟ نعوذ باللہ من ذلک 
اس کا مقصد یہ نہیں کہ معاذ اللہ ان پانچ کے سوا ہم کسی کو پاک نہیں مانتے ہمارے نزدیک حضور ﷺ کی ازواج مطہرات بھی آیہ تطہیر میں داخل ہیں اسی لئے ہم انکے ساتھ مطہرات کا لفظ استعمال کرتے ہیں اور ان کے علاوہ اللہ تعالی کے بے شمار مقدس محبوب بندے اور بندیاں یقینا پاک ہیں اور ہم ان کی  پاکی کا اعتقاد رکھتے ہیں لیکن پنجتن پاک بولنے کی وجہ صرف یہ ہے کہ حدیث منولہ بالا میں خود حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی زبان مبارک سے خمسہ کا کلمہ مقدسہ ادا ہوا پھر ان کی تفصیل بھی خود نبی پاک ﷺ نے فرمائی اور ان کی شان میں ایہ تطہیر کا نزول کا ذکر فرمایا 
اگر پنجتن پاک لے لفظ کا مفہوم یہ لیا جائے کہ معتقدمین پنجتن کے نزدیک ان پنجتن کے سوا کوئی پاک ہی نہیں تو معاذ اللہ یہ الزام رسول اللہ ﷺ کی ذات مقدسہ پر بھی عائد ہوگا کیونکہ خمسۃ کا لفظ زبان رسالت کا ارشاد معلوم ہے معلوم ہوا کہ پنجتن کو پاک کہنے والے سب سے پہلے اللہ کے رسول ﷺ ہیں اور اس کلمہ کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ پاکی انہیں پانچ میں منحصر ہے اور معاذ اللہ ان پانچ کےسوا کوئی اور پاک نہیں بلکہ یہ بھی پاک ہیں اور ان کے سوا وہ سب پاک ہیں جن کی پاکی پر کتاب و سنت پر دلیل قائم ہے 
(ماہنامہ السعید ملتان شمارہ اکتوبر 1962 ص 22،23)
مکمل تحریر >>