Sunday, 19 February 2017
1994 کا عراق اور 2017 کا عراق ۔۔۔
Posted by
Unknown
اکتوبر 1994 میں عراق سے اپنے تعلیمی سفر سے واپسی کے بعد ابھی جب 7 جنوری 2017 کو عراق کے دارالحکومت بغداد شریف کے ایئر پورٹ سے باہر نکلا تو میں عجیب قسم کے تصورات میں کھویا ہوا تھا ۔ رنجیدہ لرزیدہ اور بوسیدہ عراق کے شہر بغداد شریف کی شاہراہوں اور در و دیوار کو میں بڑی حسرت سے دیکھ کرہا تھا مجھے یقین نہیں آرہا رھا یہ وہی بغداد شریف ہے جو عراق کا دارالحکومت روحانیت کا دار الخلافہ اور ہنستے بستے تمدن کا گہورارہ رہا ہے
Friday, 10 February 2017
غازی ملک ممتاز حسین قادری رحمۃ اللہ علیہ پر الجزیرہ نیوز کی رپورٹ
Posted by
Unknown
الحمد للہ غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کی شہرت اور آپ سے عوام کی محبت نے طاغوتی طاقتوں کو منبع حیرت بنا دیا ہے اور وہ حیران ہیں کہ جس شخص کو ہم نے پھانسی دے کر مارنے کی کوشش کی تھی وہ تو آج بھی زندہ ہے لوگ اس کا نام بہت عقیدت سے لیتے ہیں ۔ اس کی ایک مثال یہ بھی ہے کہ عوام نے ایک سال کے عرصے میں اپنے بل بوتے پر غازی صاحب کا مزار شریف تعمیر کیا ہے اور ابھی یکم مارچ کو غازی صاحب کے پہلے عرس پاک کے موقع پر عظیم الشان انٹرنیشنل لبیک یارسول اللہ ﷺ کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے ۔ اس صورت حال نے یہود و
نصاری اور انکے ایجنٹوں کو پریشان کیا ہوا ہے اسی تناظر میں مشہور زمانہ ویب سائٹ YAHOO نے الجزیرہ نیوز کی ایک رپورٹ کو شائع کیا ہے جس میں غازی صاحب کے مزار پر انوار کا تعارف پیش کیا گیا ہے اور کچھ لوگوں کے تاثرات بھی نقل کئے گئے ہیں
Click here for Read
الحمد للہ غازی صاحب شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے ہیں وہ مرے نہیں بلکہ زندہ ہیں وہ مردہ نہیں حیات ہیں انکی سوچ حیات ہے ان کی فکر حیات ہے انکا کردار حیات ہے ان کا پیغام حیات ہے ان کا مقصد حیات ہے ۔۔۔۔۔۔
اور انشاء اللہ تا قیامت غازی صاحب کا نام باقی رہے گا
مٹ گئے مٹ گئے ہیں اعداء تیرے
پر نہ مٹا ہے نہ مٹے گا کبھی چرچا تیرا
Wednesday, 8 February 2017
امریکی صدر ٹرمپ قرآن کی تلاوت سنتے ہوئے
Posted by
Unknown
باراک اوبامہ کے بعد امریکہ کے نئے منتخب ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو مسلمانوں اور اسلام کے خلاف کافی متعصب اور متشدد رویہ رکھتے ہیں ۔ انہوں نے امریکہ میں ،مسلمانوں کے داخلے پر پابندی بھی عائد کی جس کو بعد میں عدالت نے کالعدم قرار دے کر اٹھا لی۔ آج کی پوسٹ میں جو ویڈیو آپ دیکھیں گے اسمیں امریکی صدر قرآن پاک کی تلاوت سماعت کر رہے ہیں آپ بھی دیکھیں
Tuesday, 7 February 2017
غلاف کعبہ کو جلانے کی کوشش
Posted by
Unknown
اللہ اکبر اب حالات اس حد تک پہنچ گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ایک بد بخت نے غلاف کعبہ کو جلانے کی کوشش کی جس پر سعودی پولیس نے اس کو گرفتار کر لیا ۔۔۔ یا اللہ عزوجل تمام دشمنان اسلام کو نیست و نابود فرما امین
ویڈیو دیکھیں
Monday, 6 February 2017
حضرت پیر علاؤ الدین صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کی کرامت
Posted by
Unknown
چند دن قبل عالم اسلام کی عظیم روحانی شخصیت پیر طریقت رہبر شریعت قاطع بدعت صوفی باصفاء فخر اہلسنت حضرت پیر علاؤالدین صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کا وصال ہو گیا ہے
موصوف نہایت ہی سادہ طبیعت کے مالک تھے آپ نے نہ صرف تعلیمات صوفیاء کو فروغ دیا بلکہ دور جدید کے تقاضوں کے مطابق کئی ادارے قائم کیے یونیورسٹیاں قائم کیں اور اس کے ساتھ ساتھ ایک اسلام چینل نور ٹی وی بھی آپ ہی کی کاوشوں کا حصہ ہے ۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ ایک با کرامت بزرگ تھے آپ کی ایک کرامت آپ بھی ملاغظہ فرمائیں
اللہ تعالی آپ کی
قبر انور پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے اور آپ کی قبر انور کو منبع فیوض و برکات بنائے امین
موصوف نہایت ہی سادہ طبیعت کے مالک تھے آپ نے نہ صرف تعلیمات صوفیاء کو فروغ دیا بلکہ دور جدید کے تقاضوں کے مطابق کئی ادارے قائم کیے یونیورسٹیاں قائم کیں اور اس کے ساتھ ساتھ ایک اسلام چینل نور ٹی وی بھی آپ ہی کی کاوشوں کا حصہ ہے ۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ ایک با کرامت بزرگ تھے آپ کی ایک کرامت آپ بھی ملاغظہ فرمائیں
اللہ تعالی آپ کی
قبر انور پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے اور آپ کی قبر انور کو منبع فیوض و برکات بنائے امین
Thursday, 2 February 2017
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا شاہ زیب خانزادہ کو کرارا جواب
Posted by
Unknown
جنگ گروپ کی اسلام اور پاکستان کے خلاف دشمنی اب کھل کر سامنے آ چکی ہے ان دنوں جنگ گروپ اپنی پوری طاقت اس بات پر صرف کر رہا ہے کہ کسی طرح گستاخ سلمان حیدر اور اس کے ساتھیوں کو توہین رسالت کے قانون سے بچایا جا سکے اس سلسلے میں جنگ گروپ اور جیو انتظامیہ نے شاہ زیب خانزادہ کو منتخب کیا جس نے پہلے تو اپنی منطق چلائی اور پھر ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ملک کے مشہور علماء کو اپنے جنرل سوالات میں پھنسا کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ سلمان حیدر اور اس کے ساتھیوں پر گستاخی ثابت نہیں ہوئی جس کے جواب میں بول چینل پر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنے پروگرام "ایسے نہیں چلے گا" میں جنگ کروپ کی خوب خبر لی اور شاہ زیب خانزادہ اور اس کے مالکان کو آئینہ دکھایا اور اپنے مسلمان ہونے کا ثبوت دیا ۔ ڈاکٹر عامر لیاقت نے شاہ زیب خانزادہ کے علماء سے رابطے کے جواب میں علماء کرام کو اپنے پروگرام میں بلا کر ان سے انکا موقف واضح طور پر سنا اور عوام تک پہنچایا قارئین عامر لیاقت کا یہ پروگرام دیکھیں جس میں اہل سنت و جماعت کے عظیم عالم محافظ عقائد اہل سنت سید مظفر حسین شاہ صاحب تشریف لائے اور اپنا اور اہل سنت کا موقف پیش کیا آپ بھی دیکھیں
Monday, 14 November 2016
sex with mother and sister is Halaal
Posted by
Unknown
A Wahabi Scholar write in his book that Adultery with mother and sister is Halaal
if you know Arabic or Urdu Read this book
Wahhabism is a mess
if you know Arabic or Urdu Read this book
Wahhabism is a mess