Saturday, 30 January 2016

علمائے اہل سنت کی پریس کانفرنس

 علمائے اہل سنت خصوصا امیر المجاہدین حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی اور کنزالعلماء مفکر اسلام حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر اشرف آصف جلالی پیر سید مختار اشرف رضوی اور دیگر نے حکومت پاکستان پر اس بات کو واضح کیا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت کے قانون 295C میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی یا ترمیم کی گنجائش موجود نہیں ہے ۔۔۔۔
علمائے اہل سنت نے تحفظ ناموس رسالت کے قانون کے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین محمد خان شیرانی کے نظر ثانی والے بیان کو مسترد کر دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنا بیان واپس لیں 
علمائے اہل سنت نے کہا کہ حکومت ناموس رسالت کے قانون کے چھیڑنے کی کوشش نہ کرے ۔۔۔۔
نیز اسلامی نظریاتی کونسل کے اراکین کو میرٹ پر منتخب کیا جائے جو تمام مسالک کو مد نظر رکھ کر فیصلے کریں 
مکمل تحریر >>

very Emotional Video,


جب آپ یہ ویڈیو دیکھیں گے تو آپ کا دل موم ہو جائے گا اور آپ بھی رو دیں گے 

آپ بهی رو دیں گے ایک دفعہ دیکهیں ضرور#Kalaam
Posted by ‎Kalaam by asif کلام‎ on Friday, January 29, 2016
مکمل تحریر >>

Friday, 29 January 2016

ایک وزیر کی اسمبلی میں ناموس رسالت کے موضوع پر تقریر

Sunch Na Chahte Hue bhi Mun per Aa he jata hai 
Hukoomat jitna bhi inkaar kare phir bhi hukoomat me kuch aese banday bhi hain jo kuch iman rakhte hain unhi me se ye wazeer bhi hain jinhon ne Namoos e Risalat per Taqreer ki

ایک وزیر کی اسمبلی میں ناموس رسالت کے موضوع پر تقریر ....ہم سلام کرتے ہیں اس وزیر کو جس نے اسمبلی میں ناموس رسالت پر آواز بلند کی
Posted by ‎RaaheHaqq | راهِ حق‎ on Friday, January 29, 2016

مکمل تحریر >>

Monday, 25 January 2016

لبیک یارسول اللہ ﷺ کے متعلق اخبارات کیا کہتے ہیں

ہمارے میڈیا نے غازی صاحب کی رہائی کے لئے نکالا جانے والا لبیک یارسول اللہ ﷺ مارچ کو کوریج  نہیں دی لیکن بعض اخبارات نے کچھ خبریں شائع کیں جو کہ درج ذیل ہیں ملاحظہ فرمائیں 






مکمل تحریر >>

سید مظفر حسین شاہ صاحب کا مفتی اکمل عطاری کو جواب


Xpose ki Awaz - Aap Ki Awaz
نوٹ:- اس وڈیو کو اپنے پیجز پر اپلوڈ نہ کریں بلکہ یہیں سے شئیر کریں تا کہ ہم دونوں علماء کے چاہنے والوں کو شئیرنگ کی تعداد سے دکھا سکے کہ یہ آواز صرف ایکسپوز کی نہیں بلکہ مسلکِ اعلیٰ حضرت سے تعلق رکھنے والے ہر مسلمان کی آواز ہے۔اور برائے مہربانی تمام پیجز والے اس حوالے سے تمام متنازعہ پوسٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کر دیں ۔Fb.com/Xpose.com.pk#MuftiAkmal#AllamaMuzzafar#Jazba#Alfurqan#breakingNews
Posted by Xpose on Friday, January 29, 2016
مکمل تحریر >>

Sunday, 24 January 2016

پولیس کی غنڈہ گردی



بوکھلاہٹ کی شکار حکومت اور میڈیا عاشقانِ رسولﷺکے حوصلوں کو پست کرنے کیلئے کبھی غازی ممتاز حسین قادری کے بارے خودکُشی کی اور کبھی صدر سے رحم کی اپیل کی جھوٹی خبریں چلاتے ھیں، اور پھر ان سب کے باوجود عاشقانِ رسول ﷺ اور تحریکِ رہائی غازی ممتاز حسین قادری کے قائدین کو بار بار گرفتار بھی کر لیا جاتا ھے کہ کہیں ان جھوٹوں کا پردہ چاک نہ ھو جائے، 

لیکن ظالمو۔۔۔!! یاد رکھنا
مٹ گئے،مٹتے ھیں،مٹ جائیں گے اعداء تیرے
نہ مــٹـا ھے ، نہ مٹے گا کـبھی چـرچــا تیرا ﷺ

مکمل تحریر >>

Saturday, 23 January 2016

Thanx for All who's liked my page

To day my facebook page like reached to 20,000 i am very thanx to All Muslims who liked my page 


مکمل تحریر >>