Thursday, 20 October 2016

Labbaik Ya Rasool Allah peace be upon him in News papers

گزشتہ روز تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے زیر اہتمام داتا دربار سے پنجاب اسمبلی تک ریلی نکالی گئی جو  بعد میں دھرنے کی صورت اختیار کر گئی ۔ دھرنے میں سینکڑوں عشاقان مصطفی ﷺ شریک ہیں
 قائدین تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ نے مطالبہ کیا ہے کہ آسیہ ملعونہ کو فی الفور پھانسی دے کر پاکستان اور اسلام کے قانون پر عمل کیا جائے نیز مساجد میں چاروں طرف الاؤڈ سپیکر پر اذان پڑھنے کی اجازت دی جائے 
اس دھرنے کی ایک اہم بات یہ ہے کہ اس سے پہلے بھی بہت سے دھرنے ہوئے لیکن کسی بھی پرنٹ یا الیکٹرونک میڈیا نے کوریج نہیں دی لیکن اس دھرنے کی کوریج آج کے اخبارات میں شائع کی گئی ہے جس کی کچھ تصاویر درجذیل ہیں 











مکمل تحریر >>

Wednesday, 19 October 2016

شیعہ کے ماتم کا رد

شیعہ ماتم کا رد شیعہ کی کتب سے

جیسے ہی محرم الحرام آتا ہے سب کو مولائے کائنات شیر خدا حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ کے شہزادے اور آپ کے ساتھ کربلا میں شہید ہونے والے اہل بیت اطہار کی یاد سینوں میں جوش مارنے لگتی ہے ۔ ہر مسلمان کو امام عالی مقام سید الشہداء حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا کربلا میں جانا اور آپ کے ساتھ یزیدیوں کا ظلم کرنا بہت یاد آتا ہے ۔
لیکن اس معاملے میں آپ کو سب سے زیادہ شیعہ حضرات نظر آئیں گے جو محبت اہل بیت کا دعوی کر کے ماتم اور عزاداری جیسے کام کرتے ہیں ۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آیا ماتم کرنا یا عزاداری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ کیا نبی پاک ﷺ نے ماتم کا حکم ارشاد فرمایا یا کسی صحابی نے عمل کیا ہو یا اس کی کوئی شرعی طور پر اصل ہے یا نہیں ؟ یہ سب کچھ جاننے کے لئے یہاں کلک کریں 
مکمل تحریر >>