ٖغازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ اور غازی تنویر قادری حفظہ اللہ تعالی کی گستاخوں کو جہنم واصل کرنے کی سعادت مندی اور ملک پاکستان میں لبیک یارسول اللہ ﷺ کی صدائیں گونجنے پر پاکستان کی اعلی عدلیہ کو بھی یاد آ گیا کہ صرف ممتاز قادری اور تنویر قادری ہی مسلمان نہیں بلکہ ہم بھی مسلمان ہیں ۔۔۔ جیسے ہی عدلیہ کو یہ یاد آیا تو عدلیہ نے سوشل میڈیا پر موجود گستاخانہ پیجز ہٹانے کا فیصلہ کیا اور انکے نامعلوم ایڈمنز کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔۔ دیر آید درست آید کے مصداق ہم اس اقدام پر حکومت وقت اور عدلیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی مد نظر رہے کہ خراج تحسین کے صحیح حق دار اس وقت بنیں گے جب واقعی ان گستاخوں کو سزائیں دی جائیں اور انہیں نشان عبرت بنایا جائے
Thursday, 9 March 2017
Sunday, 5 March 2017
پی ایس ایل فائنل میچ PSL Final Match
Posted by
Unknown
اللہ رب العزت قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے اے محبوب ﷺ یہودی اور نصرانی اس وقت تک آپ سے راضی نہیں ہونگے جب تک آپ انکے دین کی اتباع نہ کریں ۔۔ یہود و نصاری اگرچہ اس وقت مذاہب باطلہ ہیں لیکن اپنے دین کی اشاعت و ترویج کے لئے ہر وقت کوشاں ہیں مسلمانوں کو برباد کرنے پر کمر بستہ ہیں
جس کا واضح ثبوت شام برما عراق اور دیگر کئی مسلمانوں کی حالت زار ہے ۔اللہ تعالی نے مسلمانوں کو ایک ملک عطا فرمایا جو ستائیس رمضان المبارک کو اسلام کے نام پر آزاد ہوا ۔۔۔۔ایسا ملک ان یہود و نصاری کو کیسے برداشت ہو سکتا تھا ۔۔۔؟ جب سے پاکستان آزاد ہوا تب سے آج تک یہود مسلمانوں کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں اور پاکستان میں ہی موجود منافقین کی مدد سے پاکستان کو اندر ہی اندر سے دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں ۔
یہود نے پاکستان جو ایک اسلامی ملکت ہے کو برباد کرنے کی ٹھانی ہوئی ہے ۔ کبھی پاکستان کا نظام تعلیم بدل کر اور کبھی پاکستان کو مسجد و منبر سے نکال کر سکول و کالج کی رنگینیوں میں بھٹکانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
آج پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ ہے ۔ بہت سے لوگ اپنا سرمایہ خرچ کر کے اپنا وقت نکال کر اپنے بیوی بچوں سمیت، میچ دیکھنے گئے ہوئے ہیں اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ وہی لوگ ہیں جن کو اگر مسجد جانے کا کہا جائے تو جواب ملتا ہے میں گھر ہی پڑھ لوں گا باہر حالات خراب ہیں ۔
یہود نے ہمارے ہاتھ سے تلوار چھین کر بیٹ پکڑا دیا ۔ یہود نے ہماری تعلیم کا دارومدار قرآن پاک سے موڑ کر اپنی لکھی ہوئی کتب کو بنا دیا ۔
اب مسلمانوں کی حالت ایک ربڑ کے پتلے کی طرح ہو گئی ہے جس کو یہود جیسے چاہتے ہیں جدھر چاہتے ہیں موڑ دیتے ہیں (الا ماشاء اللہ )۔
یاد رہے یہ وہی یہود ہیں جو کسی بھی مسلمان بادشاہ کا نام سن لیتے تھے تو ۔۔۔۔۔ راتوں کی نیندیں حرام ہو جاتیں تھیں ۔
اور آج حالت یہ ہے کہ یہود ہمارے سروں پر سوار ہو چکے ہیں ۔ ۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔
اۓ خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے ۔۔

Saturday, 4 March 2017
Mosques were locked in lahore
Posted by
Unknown
پاکستان کا دل کہلائے جانے والے شہر لاہور میں 5 اپریل بروز اتوار پاکستان سپر لیگ کا فائنل ہونے جا رہا ہے یہ وہ فائنل میچ ہے جس میں بڑھ چڑھ کر بے ہودگی ہوگی بے پردگی ہوگی کئی عزت دار لڑکیوں کے ساتھ بدتمیزی ہوگی جواری اس میچ پر بڑھ چڑھ کر جوا لگائیں گے اپنے مال برباد کریں ٓگے اور سب سے بڑی بات کہ لوگ اپنا وقت اور مال ضائع کریں گے ۔ میلاد شریف ختم پاک گیارہویں شریف اور جلوس میلاد پر بدعت بدعت کے فتوے لگانے والے اس وقت اپنی زبانوں کو یوں چبائے ہوئے ہیں جیسے قربانی کے بکرے کی زبان ذبح ہونے کے بعد اس کے دانتوں کے نیچے آ جاتی ہے ۔ لیکن جیسے ہی میلاد شریف کا مہینہ آئے گا انکی ان مردہ زبانوں میں جان آ جائے گی اور بدعت بدعت کی صدائیں آنا شروع ہو جائیں گی ۔
افسوس صد افسوس اس ایک میچ کے لئے آس پاس کے پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا لوگوں کے گھروں کی گیس بند کر دی گئی تاجروں کے کاروبار بند کروا دیئے گئے اور تو اور اللہ کے گھر مسجد کو بھی معاف نہیں کیا گیا اور آئمہ مساجد و مؤذنین کو گھر روانہ کر دیا گیا ۔ ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ حکومت وقت کے پاس دھماکے روکنے کے لئے یہی ایک آپشن بچا تھا کہ مساجد کو بھی تالا لگا دیا جائے ؟؟ کیا یہ میچ طواف کعبہ کی طرح اہم ہے ؟؟ کیا یہ میچ تمہیں قبر میں سوالات کے جوابات دینے میں مدد دے گا ؟ کیا یہ میچ تمہیں جہنم کی آگ سے بچا سکتا ہے ؟؟
نوز شریف کو چاہیے کہ مساجد و مدارس کو تالے لگانے کی بجائے اپنے نظام حکومت کو درست کرے ۔ اپنی سیاست کا قبلہ درست کرے اپنا رخ مغرب سے موڑ کر مدینے کی طرف کرے پھر ہی ملک میں دہشت گردی ختم ہو سکتی ہے
دہشت گردی عذاب خداوندی ہے اور عذاب خداوندی مساجد کو تالے لگانے سے ختم نہیں ہوگا بلکہ مزید بڑھے گا
العیاذ باللہ
Thursday, 2 March 2017
Posted by
Unknown
ملک پاکستان کے مشہور نعت خواں حافظ طاہر قادری کسی تعارف کے محتاج نہیں خصوص ا ناموس رسالت کے مسئلے پر انہوں نے علماء اہل سنت کا بھرپور ساتھ دیا اور اپنی خوبصورت آواز میں ناموس رسالت پر ترانے پڑھے جنہوں نے عوام میں بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔۔۔۔۔ ابھی کچھ دن پہلے بھی حافظ طاہر قادری نے ایک نیا ترانہ پڑھا ہے جس کو ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں
Tuesday, 28 February 2017
یزیدی حکومت کی غنڈہ گردی
Posted by
Unknown
حکومت پاکستان اور پاکستان آرمی نے جیسے ہی آپریشن رد الفساد شروع کرنے کا اعلان کیا تو اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی علماء نے اس آپریشن کی مکمل حمایت کی اور دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ بھی کیا
یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہے کہ اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی پر امن لوگ ہیں اور امن کو ہی پسند کرتے ہیں۔ لیکن جب حکومت ہمیں مجبور کرتی ہے بلاوجہ ہمارے خلاف ایکشن لیتی ہے ۔ اور ہمیں ناموس رسالت اور شہید ناموس رسالت کے پیغام کو دنیا تک پہنچانے کی کوشش کرتی ہے تو ہمیں یہ برداشت نہیں ہوتا ۔
کیونکہ ناموس رسالت کی حفاظت کرنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے
ابھی تازہ ترین صورت حال کے مطابق جیسے ہی غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کے عرس پاک کی تقریبات کا آغاز ہوا پنجاب پولیس نے تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کے قائد پیر افضل قادری حفظہ اللہ تعالی کو دھوکے سے گرفتار کر لیا ۔ اور امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی ، ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کی رہائش کاہوں کا محاصرہ کر لیا جو تاحال جاری ہے ۔
اس وقت کی تازہ ترین صورت حال یہ ہے کہ تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کے قائدین کی مشاورت جاری ہے جیسے ہی مشاورت مکمل ہوتی ہے قائدین کی طرف سے اعلان متوقع ہے
اس لئے تمام عشاقان مصطفی ﷺ ذہنی طور پر تیار رہیں مرکز سے کوئی بھی حکم جاری ہو سکتا ہے
اس لئے سب تیار رہیں
Wednesday, 22 February 2017
وہابی مولوی سنی ہو گیا
Posted by
Unknown
الحمد للہ دن بدن مسلک حق اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی بڑھتا ہی جا رہا ہے دن بدن اس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی کی صداقت کی ایک نشانی یہ بھی ہے اتنی مخالفت اور ناکافی وسائل کے باوجود مسلک حق اہل سنت و جماعت بڑھتا ہی جا رہا ہے ۔۔۔۔ ذلک فضل اللہ یوتیہ من یشاء۔۔۔۔ پوری دنیا میں صرف اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی ایک ایسا مسلک ہے جس کو بیرون ملک سے کوئی ایڈ نہیں ملتی کوئی ڈالر نہیں ملتے آج تو بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ اپنے ہی ملک میں اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کبھی مزارات پر دھماکے کر کے کبھی مدارس اہل سنت پر چھاپے مار کر ۔۔ کبھی میلاد شریف پر پابندیاں لگا کر ۔۔۔ الغرض مختلف قسم کے ہتھکنڈوں سے اہل سنت و جماعت کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔۔۔ ان تمام مسائل کے باوجود الحمد للہ مسلک حق اہل سنت و جماعت میں ترقی ہی ہو رہی ہے
اس کی ایک مثال زیر نظر ویڈیو ہے جس میں ایک غیر مقلد وہابی مولوی پیشوائے اہل سنت پیر افضل قادری زید شرفہ کے ہاتھ پر غٖیر مقلدیت سے تائب ہو رہا ہے اور قبلہ پیر صاحب کے ہاتھ پر بیعت کر کے مسلک حق اہل سنت قبول کر رہا ہے
اللہ تعالی ان کو اپنی توبہ پر استقامت عطا فرمائے
Sunday, 19 February 2017
1994 کا عراق اور 2017 کا عراق ۔۔۔
Posted by
Unknown