Saturday, 30 April 2016

پاکستانی فلم مالک پر پابندی


پاکستانی فلم پر سندھ حکومت کی طرف سے پابندی کے بعد یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ یہ اس فلم میں اتنی سچائی ضرور ہے کہ پاکستانی کرپٹ حکمرانوں اور سیاست دانوں کو اوپر سے لے کر نیچے تک آگ لگ گئی ہے ۔۔۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم مسلمان ہیں لیکن ہمارے اندر اپنے اسلاف کا کوئی طریقہ نہیں ہے ہمارے اسلاف جنہوں نے حکمرانی کی وہ تو ایسے تھے کہ اپنی غلطیاں بتانے کے لئے اجرت پر لوگ رکھے ہوتے تھے اور پھر اگر کوئی ان کو انکی غلطی بتاتا تو اس پر آج کے حکمرانوں کی طرح غصہ نہیں ہوتے بلکہ اس کو انعام و اکرام اور شکریہ کے ساتھ جواب ارشاد فرماتے ۔۔۔ 
یہ ہی وجہ ہے کہ ان لوگوں کی حکومتیں کامیاب حکومتیں تھیں ان کی رعایا ان سے پیار کرتی تھیں ان کی رعایا ان پر جان و مال لٹانے میں ذرا گریز نہیں کرتی تھی۔ اور ان لوگون کی حکومتیں دنیا کے لئے مثال بن گئیں لوگ آج بھی ہمارے اسلاف کی مثالیں دیتے ہیں ۔ کفار نے ہمارے اسلاف کی سیرت کا مطالعہ کر کے اپنی دنیا بہتر بنا لی لیکن جن لوگوں کا ورثہ تھا انہوں نے اسے خیر باد کہہ دیا ۔۔۔ 
ہم مسلمانوں نے اپنے اسلاف کے طریقے کو خیر باد کہہ دیا اور کامیابی و کامرانی نے مسلمانوں کو خیر باد کہہ دیا
مکمل تحریر >>

Tuesday, 26 April 2016

امام احمد رضا خان بریلوی اور علمائے لاہور

اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ اور علمائے لاہور

مصنف

ڈاکٹر مجیداللہ قادری صاحب 

  اعلی حضرت امام اہل سنت کے ساتھ علمائے اہل سنت لاہور کے تعلقات کے متعلق لاجواب کتاب


مکمل تحریر >>

Monday, 25 April 2016

تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کی طرف سے بڑا اعلان کر دیا گیا


تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کے قائدین علامہ خادم حسین رضوی اور ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب نے اعلان کیا ہے کہ مستقبل قریب میں تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کو رجسٹرڈ کروایا جائے گا اور پھر آئندہ آنے والے انتخابات میں تحریک بھرپور حصہ لے گی اس سلسلے میں تحریک کی جانب سے چاروں صوبوں میں کام شروع کر دیا گیا ہے رکن سازی کا عمل جاری ہے اور مختلف شہروں میں ہونے والے اجتماعات میں عوام کو ملک میں نظام مصطفی ﷺ قائم کرنے کے لئے اس تحریک کا ساتھ دینے پر زور دیا جا رہا ہے 
تحریک کی جانب سے یہ عزم کیا گیا ہے کہ تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ ملک میں حقیقی نظام مصطفی لائے گی اور پاکستان کو دوبارہ اس مقام پر لائے گی جس مقام کے لئے اس کو بنایا گیا تھا جس پاکستان کا علامہ اقبال نے خواب دیکھا تھا جس پاکستان کو قائد اعظم نے آزاد کروایا تھا 
لہذا تمام عوام اہل سنت اور محبان ملک و ملت سے گزارش ہے کہ ملک میں موجود سیاسی لٹیروں کو چھوڑیں اور پاکستان کا اقتدار ان کو دیں جو اس کے حقیقی حقدار ہیں
مکمل تحریر >>

Saturday, 23 April 2016

غازی عبدالصبور سابقہ افغانی فوجی گرفتار

 
چار سال پہلے اپنے سرکاری پستول سے دو امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے والا بہادر افغان فوجی گرفتار ہوگیا ہے 
گرفتاری کے بعد جب اس کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا تو اس نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے ان دو امریکیوں کو اپنے سرکاری پستول سے قریب سے گولی ماری تھی اور مجھے اپنے کیے پر کوئی شرمندگی نہیں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ مجھے پتہ چلا تھا کہ انہوں نے قرآن پاک کو آگ لگائی ہے جب مجھے یہ پتہ چلا تو میں اپنے آپ کو قابو میں نہ رکھ سکا اور میں نے ان دونوں کو واصل جہنم کر دیا عبدالصبور نے کہا میں اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے اس کام کی توفیق بخشی

بی بی سی کی مکمل خبر پڑھیں 

مکمل تحریر >>

لبیک یارسول اللہ ﷺ مارچ

گزشتہ روز نماز جمعہ کی ادائگی کے بعد تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کی طرف سے گستاخ رسول ملعون مفتی ضیا اور آسیہ ملعونہ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں علماء اہل سنت کے ساتھ عوام اہل سنت کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس ریلی کی قیادت امیر المجاہلدین جبل استقامت حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی ،کنزالعلماء ڈاکٹر اشرف آصف جلالی،غازی ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کے بھائی دلپذیر اعوان صاحب اور غازی تنویر قادری کے بھائی نے فرمائی 
اس موقع پر قائدین نے خطابات فرماتے ہوئے فرمایا کہ حکومت جلد از جلد تمام گستاخان رسول کو کیفرکردار تک پہنچائے خصوصًا آسیہ ملعونہ کو پھانسی دی جائے اور مفتی ضیا اور اس کے علاوہ جو گستاخان رسول فرار ہیں ان کو پکڑ کر 295 سی کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے قائدین نے کہا کہ ہم حکومت کو تنبیہ کر رہے ہیں کہ اگر ان گستاخان رسول ﷺ کے خلاف سخت ایکشن نہ لیا گیا تو عشاقان مصطفی ﷺ سڑکوں پر آنے کو مجبور ہو جائیں گے
قائدین نے کہا کہ ہم قانون کو ہاتھ میں نہیں لینا چاہتے اس لئے بعد میں لاقانونیت کا شور مچانے والے اپنی آنکھیں کھولیں اور فورًا ان گستاخوں کے خلاف کاروائی کریں



اس موقع پر غازی ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کے بھائی نے علامہ خادم حسین رضوی اور ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کو غازی تنویر قادری کی طرف سے تحفۃً بھیجی گئی چادریں پیش کیں جو دونوں قائدین نے اپنے سر پر رکھ لیں

  
مکمل تحریر >>

Wednesday, 20 April 2016

نیوز اینکرز کو ڈوپٹہ کا حکم



آج ہمارا میڈیا سچی خبریں دینے میں اتنا کامیاب نہیں ہو سکا جتنا فحاشی اور بے حیائی کو پھیلا کر دشمنان پاکستان کو کامیاب کروانے میں کامیاب ہوا ہے نیک سے نیک سیرت شخص بھی جب کسی خبر کو سننے کے لئے نیوز چینل دیکھتا ہے تو بعض اوقات وہ خود ہی شرمسار ہو جاتا ہے کہ میں نے یہ چینل ہی کیوں آن کیا پیسہ کی حوص اس قدر بڑھ گئی ہے کہ ہمارے میڈیا چینلز کے جو مالکان ہیں وہ اپنے چینل کی مقبولیت کی خاطر لڑکیاں خریدتے ہیں پھر ان کو جیسا چاہتے ہیں ویسا لباس پہناتے ہیں پھر ان کو خبریں سنانے کے لئے بٹھا دیتے ہیں آپ یہ ہرگز مت شوچیئے گا کہ شاید ان کی اپنی بیٹیاں یہ کام نہیں کرتیں یقینًا جن کا ضمیر اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ بغیر ڈوپٹے اور جسم کے ساتھ چپکے ہوئے لباس پہنا کر لڑکیوں کو اپنے چینل پر بٹھائیں ان کا ضمیر یہ بھی اجازت دیتا ہوگا کہ ان کی بیٹی کپڑے پہنے یا نہ پہنے ان کو کوئی فکر نہیں ۔۔۔ بلکہ آج تو وہی فیشن شو کامیاب تصور کیا جاتا ہے جس میں لڑکیوں کا زیادہ تر حصہ بغیر کپڑے کے ہو ۔۔۔ بہر حال نبی کریم ﷺ کی حدیث پاک بالکل سچ ہے اِذَا مَاتَ الحَیَاءُ فَافعَل مَا شِئُتَ۔۔۔۔ یعنی جب حیا مر جائے تو پھر جو چاہو کرو ۔۔۔۔
اس صورت حال میں خبر یہ ہے کہ اسمبلی میں ایک بل پیش کیا گیا ہے جس میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمام ٹی وی چینلز کو پابند کیا جائے کہ تمام نیوز اینکرز جو لڑکیا ہیں سر پر دوپٹہ لے کر ٹی وی پر آئیں ۔۔۔ 
مکمل تحریر >>

مفتی ضیا گستاخ رسول ﷺ

مفتی ضیا کے نام سے فیک آئی ڈی چلانے والے کے گھر پر عشاقان مصطفی ﷺ پہنچ گئے لیکن وہ ان سے پہلے ہی بھاگ گیا اس کے بیوی بچوں نے بیان دیا کہ ہمارا اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں آپ نے اس کے ساتھ جو کرنا ہے کر لیں ۔۔ ملائیشیا میں اس گستاخ کے گھر عشاق کے ہجوم کی چند تصاویری جھلکیاں 











 عشاقان مصطفی ﷺ جب اس کے گھر پہنچے تو وہ بھاگ چکا تھا لیکن عشاقان مصطفی ﷺ نے اس کے گھر کے باہر بھرپور احتجاج کیا اور پھر پولیس اسٹیشن جا کر اس کے خلاف رپورٹ درج کروادی



انشاء اللہ اس کذاب کے دن گنے جا چکے ہیں جلد ہی یہ کسی عاشق کے ہاتھ آ جائے گا اور جہنم واصل ہوگا انشاء اللہ 



مکمل تحریر >>