Tuesday, 29 March 2016

الحاج اویس رضا قادری کا دھرنے میں شامل ہونے کا اعلان,

ماشاء اللہ عزوجل عالمی شہرت یافتہ ثنا خوان مصطفی ﷺ بلبل مدینہ الحاج اویس رضا قادری حفظہ اللہ تعالی جلد از جلد لبیک یارسول اللہ ﷺ کی صداؤوں کے ساتھ دھرنے میں پہنچ رہے ہیں اس بات کا اعلان انہون نے اپنی ایک ویڈیو میں کیا اور الحاج اویس رضا قادری نے اپنے تمام چاہنے والون سے گزارش کی کہ وہ بھی جلد از جلد اسلام آباد دھرنے میں پہنچ جائیں ویڈیو پیغام سماعت فرمائیں



#BREAKING_NEWS.....In sha Allah Qibla Owais Raza Qadri sb Islamabad dharne main Pochanch Rahe hain Please watch & share
Posted by Pakistan Sunni Tahreek on Tuesday, March 29, 2016
مکمل تحریر >>

سمیع ابراھیم ARY NEWS

سمیع ابراھیم نے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے صحافی ہونے کا حق ادا کیا اگر اسی طرح تمام صحافی اپنا کردار ادا کریں تو انشاء اللہ بہت جلد پاکستان کے تمام مسائل بھی حل ہو جائیں اور پاکستان میں میڈیا کے وجود کا حق بھی ادا ہو جائے اللہ تعالی سمیع ابراھیم کو ھمیشہ سچ و حق کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے  
سمیع ابراھیم

مکمل تحریر >>

دال میں کچھ کالا ہے ۔۔۔۔۔


میں کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں ۔۔۔
اسلام کے نام پر آزاد ہونے والا ملک پاکستان جس کو بنانے کا مقصد یہ تھا کہ مسلمان اپنے تمام دینی معاملات احسن طریقے سے سرانجام دے سکیں لیکن آ ج یہ وہ ملک نہیں جو قائد اعظم نے آزاد کروایا تھا جس ملک کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا علامہ اقبال اور قائد نے اس ملک میں اسلام نافذ کرنے کا سوچا تھا لیکن ایسی پاکیزہ ہستیوں کے اس دنیا سے پردہ فرما جانے کے بعد ان کا مقصد بھی فوت ہوگیا 
اور آج ہمارے ملک کو یہودیوں نے یرغمال بنا لیا ہے عیسائیوں نے اس میں پنجے گاڑ دیئے ہیں قادیانیوں نے اس ملک میں اعلی عہدے حاصل کر لیے ہیں بے حیائی اور فحاشی کا زہر اس کی رگوں میں شامل کیا جا رہا ہے اور پھر افسوس صد افسوس کہ ملک پاکستان کی کشتی جو کفرستان کے طغیانی میں پھنسی ہوئی ہے اس کو نکالنے والے ملاح ان کو دہشت گرد اور فتنہ پرور قرار دے دیا گیا ۔۔۔
 64 سال سے ملک پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی کوشش کرنے والے لوگ جنہوں نے اس کام کے لئے کئی قربانیاں پیش کیں اپنے بزرگوں کو سولی تک چڑھا دیااور پھر بات اس حد تک جا پہنچی کہ آج ان کو پاکستان کے ہی پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دینا پڑا اور پھر ان کفرستان کے حامیوں نے ان پر کھانا بند کردیا ان پر پانی کی بندش کر کے کربلا کا منظر کھینچ دیا گیا اور اس یہودی نواز حکومت اور اس کے عہدیداروں نے یزیدی کردار ادا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی 
میں سوال کر نا چاہتا ہوں ۔۔۔ کہ 
ان کے سوالات کا جواب دینے کا حکومت کیوں نہیں سوچتی ؟
ان کے مطالبات کیوں تسلیم نہیں کیے جاتے ؟
اگر وہ احتجاج کریں تو ان کو دہشت گرد قرار دیا جاتا ہے کیوں ؟
کیا احتجاج کرنا ان کا جمہوری حق نہین ؟
کیا وہ پاکستان کے باشندے نہیں ؟
اگر حکومت کے پاس ان سوالات کے جوابات نہیں تو یہ بات پکی ہے 
کہ دال میں کچھ کالا ہے ۔۔۔۔۔
اور اب حکومت وقت ان کے خلاف اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے آپریشن کا فیصلہ کر چکی ہے 
   
مکمل تحریر >>

Friday, 25 March 2016

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا غازی صاحب کے متعلق موقف

 

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کے

بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ آپ بھی سماعت فرمائیں



مکمل تحریر >>

Thursday, 24 March 2016

لبیک یارسول اللہ ﷺ مارچ 24-3-2016

 غازی اسلام غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کی شہادت کے بعد قائدین نے اعلان کیا تھا کہ غازی صاحب کے چالیسویں تک ہر جمعرات کو داتا حضور رضی اللہ عنہ کے قدموں سے اسمبلی ہال تک لبیک یارسول اللہ ﷺ مارچ ہو گا جس میں الحمد للہ شرکت کی سعادت حاصل ہوئی آج کا مارچ بھی ماشاء اللہ شاندار اور کامیاب رہا اور قائدین نے ھدایت فرمائی کہ ہر سنی غازی صاحب کے چالیسویں میں ضرور شرکت کرے 

اللہ تعالی تمام قائدین اہل سنت و جماعت کو سلامت رکھے

آج 24 مارچ 2016 کو داتا دربار داتا حضور رضی اللہ عنہ تا اسمبلی ہال ہونے والے لبیک یارسول اللہ ﷺ مارچ کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں غازی تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار

مکمل تحریر >>

Wednesday, 23 March 2016

Real face of India


بھارتی انڈسٹری کے دیوانو۔۔۔۔۔۔ ! یہ دیکھو ایک مسلم کو اللہ اللہ پکارنے پر ہندو کیسے مار رہے ہیں مسلمانوں یاد رکھو اللہ تعالی نے فیصلہ فرما دیا ہے کہ غیر مسلمان اس وقت تمہارے دوست نہیں ہو سکتے جب تک تم ان کے دین کو قبول نہیں کر لیتے یہ ہمیشہ سے تمہارے دشمن ہیں اور ہمیشہ ہی رہیں گے اس لئے ان کی دوستی چھوڑ دو انکے طریقے چھوڑ دو آج ایک اور بات معلوم ہوئی اور بہت حیرت ہوئی اس بات  پر کہ سندھ کے وزیر اعلی نے سندھ میں ہندؤوں کے دن ہولی پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔۔۔ اب آپ سوچیں کہ ہمارا اسلامی جمہوریہ ملک پاکستان کس طرف جارہا ہے ہمارے ملک میں مھسن پاکستان علامہ اقبال کے دن کی چھٹی ختم کر دی گئی اور ہولی کے دن کی چھٹی رکھ کر یہ حکمران ہندؤوں کو خوش کر رہیں ہیں ۔۔۔ خدارا اب ان کی حمایت چھوڑ دو اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو جاؤ 


یہ ہے بھارت کا اصلی چہرہ ایک مسلم لڑکے کو الله کو پکارنے پر مار رہے ہیں.جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ شیر کریں.
Posted by Daily Videos on Saturday, January 9, 2016

مکمل تحریر >>

Monday, 21 March 2016

peer saqib shami expose Tahir ul Qadri

ماشاء اللہ اللہ رب العزت پیر ثاقب اقبال شامی صاحب حفظہ اللہ تعالی کو مزید برکتیں عطا فرمائے ماشاء اللہ پیر ثاقب اقبال شامی نے طاہر القادری صاحب کے اسٹیج پر حق گوئی کا حق ادا کر دیا اور طاہر القادری کو اسی کے اسٹیج پر للکار دیا اور صاف صاف فرما دیا کہ طاہر القادری سے ہمارے اعتقادی اور اصولی اختلافات ہیں ماشاء اللہ اور پھر اعلی حضرت امام اہل سنت کے متعلق جو کچھ ارشاد فرمایا وہ آپ خود ہی سماعت فرمالیں انشاء اللہ آپ کا دل باغ باغ ہو جائے گا ۔۔۔




مکمل تحریر >>