Thursday, 31 March 2016

چودھویں صدی کا واقعہ کربلا

الحمد للہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور نبی کریم ﷺ کی خصوصی نگاہ کرم سے اسلام آباد میں قائدین اہل سنت اور عوام اہل سنت کی طرف سے تحفظ ناموس رسالت کیخاطر دیئے جانے والا دھرنا کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا یہود نواز حکومت کو عوام اہل سنت کے مطالبات تسلیم کرنا پڑے 
الحمد للہ راقم نے بھی اس دھرنے میں شرکت کی سعادت حاصل کی یقین جانیں جب ہم دھرنے میں موجود تھے تو اس وقت اس بات کا احساس ہوا کہ واقعی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا صبر اور ان کی استقامت کا کیا عالم ہوگا جب وہ جنگ بدر میں اس حالت میں تشریف لے گئے کہ بظاہر ان کے پاس کوئی اسلحہ نہیں مقابلے میں ہزاروں کا لشکر ہے کھانے پینے کا بھی انتظام نہ تھا لیکن پھر بھی صحابہ کرام رضوان اللہ وعلیھم اجمعین نے استقامت کے ساتھ حق کا ساتھ دیا اللہ اکبر 
دھرنے میں چند دن گزارے تو احساس ہوا امام عالی مقام امام الشہدا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے صبر کا کیا عالم ہوگا جن پر پانی بھی بند کر دیا گیا جن کے تمام رفقا کو شہید کر دیا گیا جن کو دھوکہ کے ساتھ شہید کیا گیا 
کروڑوں سلام ہوں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر کروڑوں سلام ہوں امام عالی مقام سید الشہدا امام حسین رضی اللہ عنہ پر کروڑوں سلام ہوں ہر اس مجاہد پر جس نے دین کی خاطر اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر میدان جنگ میں اپنی جان پیش کر دی  
قارئین یہ تو وہ دور تھا جب بظاہر سہولیات کم تھیں جب کھانا بھی اتنا وافر مقدار میں نہیں تھا وسائل بہت کم تھے ۔۔ لیکن آج ۔۔۔۔۔
جب ہر چیز موجود ہے ہر چیز تک رسائی ہے ہر چیز میسر ہے ۔۔۔۔ اس کے باوجود دین حق کے لئے آواز اٹھانے والوں پر کھانا پینا بند کر دینا ۔۔۔۔ اس یقینا چودھویں صدی کا واقعہ کربلا تھا ہم نے اپنی آنکھوں سے لوگوں کو بھوک سے بے ہوش ہوتے دیکھا ہم اپنے سامنے اپنے ساتھیوں کو بھوک سے تڑپتا دیکھ رہے تھے لیکن ہمارے پاس ان کی مدد کرنے کے لئے کچھ نہ تھا اگر پاس کچھ تھا تو فقط جذبہ عشق مصطفی ﷺ اگر دل کو تسلی دینے کے لئے کچھ تھا تو فقط اتنا کہ کہ ہم اپنے آقا ﷺ پر جان قربان کریں گے ۔۔۔۔ ہماری تسلی تھی تو فقط اتنی کہ جنت میں حضور ﷺ سے ہماری ملاقات ہوگی ۔۔ ہم اپنے آقا ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوں گے ۔۔۔۔ ہم امام عالی مقام کی بارگاہ میں جائیں گے ان سے شربت دیدار نوش کریں گے ۔۔۔ 
 کیوں کہ یہاں دنیا کی نعمتوں پر تو ان یزیدی حکمرانوں نے پابندی لگا دی تھی پانی بند کر دیا گیا کھانا روک دیا گیا باہر جانا چاہیں تو جیل کی سلاخیں آپ کی منتظر تھیں کسی سے مدد مانگیں تو وہ ڈنڈوں کے ساتھ آپ کی توضع کرتا تھا سورج آسمان سے گرمی برساتا اور رات کو ٹھنڈی ہوا جسم و جان پر کپکپی طاری کر دیتی اتنی مشکلات کے باوجود
 الحمد للہ اللہ تعالی نے ہمیں حوصلہ عطا فرمایا ہمیں استقامت کی دولت سے نوازا ہمیں صبر کی نعمت عطا کی اور پھر ہماری کوشش رنگ لے آئی اور اللہ تعالی نے ہمیں فتح نصیب فرمائی


 یہ فتح صرف ہماری نہیں یہ فتح پوری اہل سنت کی فتح ہے یہ فتح دین حق کے غالب ہونے کی دلیل ہے یہ فتح ہی نہیں بلکہ یزیدی قوتوں کے منہ پر طمانچہ ہے 
اللہ تعالی ہمارے قائدین کو عمر خضر عطا فرمائے امین
الحمد للہ قائدین بخیر و عافیت اپنے اپنے آستانہ پر تشریف لے آئے ہیں الحمد للہ 









مکمل تحریر >>

Tuesday, 29 March 2016

الحاج اویس رضا قادری کا دھرنے میں شامل ہونے کا اعلان,

ماشاء اللہ عزوجل عالمی شہرت یافتہ ثنا خوان مصطفی ﷺ بلبل مدینہ الحاج اویس رضا قادری حفظہ اللہ تعالی جلد از جلد لبیک یارسول اللہ ﷺ کی صداؤوں کے ساتھ دھرنے میں پہنچ رہے ہیں اس بات کا اعلان انہون نے اپنی ایک ویڈیو میں کیا اور الحاج اویس رضا قادری نے اپنے تمام چاہنے والون سے گزارش کی کہ وہ بھی جلد از جلد اسلام آباد دھرنے میں پہنچ جائیں ویڈیو پیغام سماعت فرمائیں



#BREAKING_NEWS.....In sha Allah Qibla Owais Raza Qadri sb Islamabad dharne main Pochanch Rahe hain Please watch & share
Posted by Pakistan Sunni Tahreek on Tuesday, March 29, 2016
مکمل تحریر >>

سمیع ابراھیم ARY NEWS

سمیع ابراھیم نے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے صحافی ہونے کا حق ادا کیا اگر اسی طرح تمام صحافی اپنا کردار ادا کریں تو انشاء اللہ بہت جلد پاکستان کے تمام مسائل بھی حل ہو جائیں اور پاکستان میں میڈیا کے وجود کا حق بھی ادا ہو جائے اللہ تعالی سمیع ابراھیم کو ھمیشہ سچ و حق کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے  
سمیع ابراھیم

مکمل تحریر >>

دال میں کچھ کالا ہے ۔۔۔۔۔


میں کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں ۔۔۔
اسلام کے نام پر آزاد ہونے والا ملک پاکستان جس کو بنانے کا مقصد یہ تھا کہ مسلمان اپنے تمام دینی معاملات احسن طریقے سے سرانجام دے سکیں لیکن آ ج یہ وہ ملک نہیں جو قائد اعظم نے آزاد کروایا تھا جس ملک کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا علامہ اقبال اور قائد نے اس ملک میں اسلام نافذ کرنے کا سوچا تھا لیکن ایسی پاکیزہ ہستیوں کے اس دنیا سے پردہ فرما جانے کے بعد ان کا مقصد بھی فوت ہوگیا 
اور آج ہمارے ملک کو یہودیوں نے یرغمال بنا لیا ہے عیسائیوں نے اس میں پنجے گاڑ دیئے ہیں قادیانیوں نے اس ملک میں اعلی عہدے حاصل کر لیے ہیں بے حیائی اور فحاشی کا زہر اس کی رگوں میں شامل کیا جا رہا ہے اور پھر افسوس صد افسوس کہ ملک پاکستان کی کشتی جو کفرستان کے طغیانی میں پھنسی ہوئی ہے اس کو نکالنے والے ملاح ان کو دہشت گرد اور فتنہ پرور قرار دے دیا گیا ۔۔۔
 64 سال سے ملک پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی کوشش کرنے والے لوگ جنہوں نے اس کام کے لئے کئی قربانیاں پیش کیں اپنے بزرگوں کو سولی تک چڑھا دیااور پھر بات اس حد تک جا پہنچی کہ آج ان کو پاکستان کے ہی پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دینا پڑا اور پھر ان کفرستان کے حامیوں نے ان پر کھانا بند کردیا ان پر پانی کی بندش کر کے کربلا کا منظر کھینچ دیا گیا اور اس یہودی نواز حکومت اور اس کے عہدیداروں نے یزیدی کردار ادا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی 
میں سوال کر نا چاہتا ہوں ۔۔۔ کہ 
ان کے سوالات کا جواب دینے کا حکومت کیوں نہیں سوچتی ؟
ان کے مطالبات کیوں تسلیم نہیں کیے جاتے ؟
اگر وہ احتجاج کریں تو ان کو دہشت گرد قرار دیا جاتا ہے کیوں ؟
کیا احتجاج کرنا ان کا جمہوری حق نہین ؟
کیا وہ پاکستان کے باشندے نہیں ؟
اگر حکومت کے پاس ان سوالات کے جوابات نہیں تو یہ بات پکی ہے 
کہ دال میں کچھ کالا ہے ۔۔۔۔۔
اور اب حکومت وقت ان کے خلاف اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے آپریشن کا فیصلہ کر چکی ہے 
   
مکمل تحریر >>

Friday, 25 March 2016

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا غازی صاحب کے متعلق موقف

 

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کے

بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ آپ بھی سماعت فرمائیں



مکمل تحریر >>

Thursday, 24 March 2016

لبیک یارسول اللہ ﷺ مارچ 24-3-2016

 غازی اسلام غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کی شہادت کے بعد قائدین نے اعلان کیا تھا کہ غازی صاحب کے چالیسویں تک ہر جمعرات کو داتا حضور رضی اللہ عنہ کے قدموں سے اسمبلی ہال تک لبیک یارسول اللہ ﷺ مارچ ہو گا جس میں الحمد للہ شرکت کی سعادت حاصل ہوئی آج کا مارچ بھی ماشاء اللہ شاندار اور کامیاب رہا اور قائدین نے ھدایت فرمائی کہ ہر سنی غازی صاحب کے چالیسویں میں ضرور شرکت کرے 

اللہ تعالی تمام قائدین اہل سنت و جماعت کو سلامت رکھے

آج 24 مارچ 2016 کو داتا دربار داتا حضور رضی اللہ عنہ تا اسمبلی ہال ہونے والے لبیک یارسول اللہ ﷺ مارچ کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں غازی تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار

مکمل تحریر >>

Wednesday, 23 March 2016

Real face of India


بھارتی انڈسٹری کے دیوانو۔۔۔۔۔۔ ! یہ دیکھو ایک مسلم کو اللہ اللہ پکارنے پر ہندو کیسے مار رہے ہیں مسلمانوں یاد رکھو اللہ تعالی نے فیصلہ فرما دیا ہے کہ غیر مسلمان اس وقت تمہارے دوست نہیں ہو سکتے جب تک تم ان کے دین کو قبول نہیں کر لیتے یہ ہمیشہ سے تمہارے دشمن ہیں اور ہمیشہ ہی رہیں گے اس لئے ان کی دوستی چھوڑ دو انکے طریقے چھوڑ دو آج ایک اور بات معلوم ہوئی اور بہت حیرت ہوئی اس بات  پر کہ سندھ کے وزیر اعلی نے سندھ میں ہندؤوں کے دن ہولی پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔۔۔ اب آپ سوچیں کہ ہمارا اسلامی جمہوریہ ملک پاکستان کس طرف جارہا ہے ہمارے ملک میں مھسن پاکستان علامہ اقبال کے دن کی چھٹی ختم کر دی گئی اور ہولی کے دن کی چھٹی رکھ کر یہ حکمران ہندؤوں کو خوش کر رہیں ہیں ۔۔۔ خدارا اب ان کی حمایت چھوڑ دو اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو جاؤ 


یہ ہے بھارت کا اصلی چہرہ ایک مسلم لڑکے کو الله کو پکارنے پر مار رہے ہیں.جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ شیر کریں.
Posted by Daily Videos on Saturday, January 9, 2016

مکمل تحریر >>

Monday, 21 March 2016

peer saqib shami expose Tahir ul Qadri

ماشاء اللہ اللہ رب العزت پیر ثاقب اقبال شامی صاحب حفظہ اللہ تعالی کو مزید برکتیں عطا فرمائے ماشاء اللہ پیر ثاقب اقبال شامی نے طاہر القادری صاحب کے اسٹیج پر حق گوئی کا حق ادا کر دیا اور طاہر القادری کو اسی کے اسٹیج پر للکار دیا اور صاف صاف فرما دیا کہ طاہر القادری سے ہمارے اعتقادی اور اصولی اختلافات ہیں ماشاء اللہ اور پھر اعلی حضرت امام اہل سنت کے متعلق جو کچھ ارشاد فرمایا وہ آپ خود ہی سماعت فرمالیں انشاء اللہ آپ کا دل باغ باغ ہو جائے گا ۔۔۔




مکمل تحریر >>

Saturday, 19 March 2016

پاکستان بمقابلہ بھارت

آج پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ کھیلا گیا ہمارے حکمرانوں اور وزراء سمیت پورا ملک پاک بھارت میچ کے سحر میں مبتلا تھا میرے ذہن میں مسلسل ایک سوال گردش کرتا رہا کہ کیا ہمارا بھارت سے مقابلہ صرف اور صرف کرکٹ کی حد تک رہ گیا ہے ؟؟

آج مسلمان بھول گئے ۔۔۔۔۔ اپنی ان قربانیوں کو جو ان کے بڑوں نے دیں تھیں ۔۔ مسلمانوں کے بزرگوں نے اپنے تن من نچھاور کر کے یہ وطن حاصل کیا تھا لاکھوں مسلمانوں نے اپنی جانیں قربان کر دیں اور پھر یہ ملک آزاد ہوا لیکن آج افسوس ہمیں کچھ یاد نہیں ہم اپنا ماضی بھول چکے ہیں
ان ہندؤوں کو یاد ہے کہ ہم نے ہمیشہ مسلمانوں کی مخالفت کی ہے اور ابھی ابھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کے متعلق مختلف بھارتی انتہا پسند تنظیمیں دھمکیاں دیتے رہے ۔۔۔۔ لیکن پتہ نہیں ہمارے حکمران ۔۔۔۔اپنے ملک کا کھاتے ہیں یا سرحد پار والوں کا ؟؟؟ جو ان کی گالیاں بھی ہمارے حکمرانوں کو پھل جھڑیاں لگتی ہیں ۔۔
اور ہماری ٹیم واہ جی سسک سسک کر وہاں پہنچتے ہیں اور پھر مزے سے شکست کا تاج سر پر پہن کر ٹولیوں کی صورت میں وطن لوٹ آتے ہیں ۔۔۔
آخر کب تک ایسا چلتا رہے گا ۔۔۔؟ کب ہماری آنکھیں کھلیں گی ؟؟ ہم کب بٖغیر کسی کے سہارے کڑے ہونگے ؟؟؟ ہم کب اپنے پاؤں پر قائم ہونگے ؟؟
یہود و نصاری ہمیں ختم کرنا چاہتے ہیں پہلے ہمارے درمیان مختلف فرقے پیدا کر کے ۔۔۔ پھر ہمارے ملک میں فحاشی کو عروج دے کر ۔۔۔ پھر ہماری تہذیب کو ختم کر کے ۔۔۔۔ ہم کب ان کا مقابلہ کریں گے ؟؟
خدارا مسلمانو جاگو ۔۔۔۔ جاگو ۔۔۔ خدارا جاگو ۔۔۔۔
 
تم لوگ انڈیا اور پاکستان کے میچ دکھنے میں مصروف رہو ۔۔اور وہ تمہارے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کیا کر رہے ہیں ؟؟ یہ دیکھ لو 
اس تصویر میں جو دو لوگ نظر آ رہے ہیں یہ مسلمان ہیں جو بھارت میں بیوپاری کا کام کرتے تھے ان دونوں کو ہندؤوں نے اس شبے میں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا کہ انہوں نے گائے کو ذبح کیا ہے اور پھر بعد میں ان کو سرعام پھانسی دے دی گئی ۔۔۔۔ مسلمانوں تم میچ دکھتے رہو وہ تمہاری نسلیں ختم کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔ 
 
مکمل تحریر >>

Friday, 18 March 2016

عمر ریاض عباسی منہاجی کو منہ توڑ جواب


 چند دن پہلے منہاجیوں کے ایک عہدیدار نے ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں اس نے علامہ خادم حسین رضوی صاحب حفظہ اللہ تعالی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنے نام نہاد شیخ کو محافظ ناموس رسالت ثابت کرنے کی ناپاک سعی کی اہل سنت و جماعت کے ایک ادارے جامعہ قادریہ نظامیہ رضویہ کے ایک متعلم نے اس منہاجی کو منہ توڑ جواب دیا اور منہاجیوں کے دانت کھٹے کر دیے اگر آپ بھی ممتاز حسین قادری سے پیار کرتے ہین تو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرین



عمر یاض عباسی منہاجی کو منہ توڑ جواب
عمر ریاض عباسی منہاجی کو منہ توڑ جواب حسب الارشاد : حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عابد رضا قادری و مفتی محمد عاشق حسین رضوی صاحب حفظھما اللہ تعالیمقرر:مولانا عبدالوحید قادری متعلم جامعہ قادریہ نظامیہ رضویہ
Posted by Wahabi kon on Friday, March 18, 2016

مکمل تحریر >>

Tuesday, 15 March 2016

پاکستان میں تبدیلی آ گئی ہے

 جی ہاں تبدیلی آ چکی ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نبی پاک ﷺ کے گستاخ کو واصل جہنم کرنے والے کو پھانسی دے دی گئی ہے علماء حق پر زمین تنگ کی جا رہی ہے عریانی کو فروغ دیا جا رہا ہے اور جو کوئی نام نہاد قانون ہے اس کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور آج ایک اور بات سامنے آگئی پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد مین شراب کی ایک بوتل اور چرس رکھنے کی کھلی چھٹی دے دی گئی ہے ۔۔۔۔ اور یہ شروعات ہو گئی ہے اگر ہم اب بھی نہ جاگے تو یہ شراب ہمارے ملک میں یوں پیش ہوگی جیسے مہان کو آج کل بوتل پیش کی جاتی ہے ۔۔۔ 
جو اب نہ جاگو گے تو مٹ جاؤ گے اے مسلمانو 
تمہاری داستاں تک نہیں رہے گی داستانوں میں
 
 
 
 


اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شہریوں کو “ایک بوتل شراب اور چرس ” رکھنے کی اجازت مل گئی
Posted by Orya Maqbool Jan - Official on Saturday, November 7, 2015

مکمل تحریر >>

Saturday, 12 March 2016

طاہر القادری گستاخانہ خاکے شائع کرنے والوں کا حامی

 گستاخ رسول ﷺ کی سزا صرف موت ہے یہ قانون اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا ہے اس قانون کو کسی ملک کے قانون کی ضروت نہیں کہ وہاں یہ قانون اسمبلی مین پاس ہوا ہے یا نہیں ؟ یہ قانون ہر مسلم پر لاگو ہوتا ہے مسلمان گستاخ رسول ﷺ کو جہاں کہیں بھی پائے گا اسے وہیں قتل کرے گا ۔۔۔ طاہر القادری کہتا ہے کہ توہین رسالت کا قانون ڈنمارک میں جاری نہیں ہوتا ۔۔۔ ارے بھئی کیوں جاری نہیں ہوتا ۔۔۔ جاری ہوتا ہے ۔۔۔ اگرچہ اس کو جاری کرنے والا کوئی علم الدین شہید ہو یا عامر چیمہ ہو یا غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہھم ہو
 
 
میں نے جب سے یہ بلاگ بنایا ہے اس پادری کبھی بھی اس کے خلاف کوئی پوسٹ نہیں کی لیکن آج جب یہ ویڈیو دیکھی تو مجھ سے رہا نہ گیا کہ اس کی حقیقت دنیا کو بتاؤں ۔۔۔ میں سوچتا تھا شاید یہ صرف ممتاز حسین قادری کے خلاف ہے لیکن یہ تو ان گستاخوں کا بھی حامی ہے جنہوں نے ڈنمارک میں خاکے شائع کیے استغفرا للہ استغفراللہ میں تو سوچتا ہوں یہ اس شخص کا کیا انجام ہوگا اور پھر ان لوگوں کا جو اس کی اندھی تقلید کرتے ہیں ۔۔۔ اللہ تعالی تمام گستاخان رسول اور ان کے حامیوں کو غرق فرمائے ۔۔۔۔ 
 


طاہرالپادری کہتا ہے کہ ڈنمارک میں گستاخانہ خاکے بنانے والوں سے میں متفق ہوں کیونکہ ڈنمارک میں ایسا کرنا جرم نہیں اور نہ ڈنمارک میں اسکی انکو سزا دی جائے گی (معاذاللّٰہ)اس پادری پر لعنت کرکے شیئر کریں
Posted by Ahlesunnat25 on Sunday, March 6, 2016

مکمل تحریر >>

نواز شریف اور راحیل شریف مسجد نبوی میں بھی رسوا ہو گئے

پچھلے دنوں جب پتہ چلا کہ نواز شریف اور راحیل شریف مدینہ شریف حاضری دینے گئے ہیں تو دل نے فورا کہا کہ اب یہ کس منہ سے نبی پاک ﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے ہیں کیا انہوں نے نبی پاک ﷺ کے نام پر قربان ہو نے والے عاشق کو سولی پر چڑھا دیا اور خود وہاں چلے گئے ۔۔۔۔۔۔ کیا آقا ﷺ ان سے راضی ہوں گے یا ناراض ۔۔۔۔؟ یقینا ناراض ہوں گے اسی لئے تو آقا ﷺ نے اپنے غلاموں کے ذریعے ان دونوں کو مسجد نبوی میں بھی رسوا کر دیا بے شک جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو ایذا دیتے ہیں وہ دنیا اور آخرت میں رسوا ہو جاتے ہیں ویڈیو میں دیکھیں کہ غلامان مصطفی ﷺ نے ان کو کس طرح رسوا کر دیا 


گنجے اور راحیل کے سامنے ممتاز قادری شہید کے نعرے وہ بھی مسجدِ نبوی شریف میں
Posted by Hasnainraza Razvi on Friday, March 11, 2016

مکمل تحریر >>

شیخ وقاص اکرم کی پیشنگوئی سچ ثابت ہوگئی

  شیخ وقاص اکرم کی پیشنگوئی سچ ثابت ہوگئی

 

شیخ وقاص اکرم نے سلمان تاثیر کے واصل جہنم ہونے کے دو گھنٹے بعد ہی بتا دیا تھا کہ ممتاز قادری کل کا ہیرو ہوگا ۔۔ اللہ تعالی شیخ وقاص اکرم کو سلامت رکھے اور ان کو اسی طرح مجاہدین ناموس رسالت کی حوصلہ افزائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی ان کے عمل عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کو اور زیادہ جذبہ کے ساتھ تحفظ ناموس رسالت کی توفیق عطا فرمائے امین 



ممتاز قادری کل کا ہیرو ہو گا ، شیخ وقاص اکرم کا 2011 کا بیان جو سلمان تاثیر کے قتل کے دو گھنٹے بعد ریکارڈ کیا گیا
Posted by Sheikh Group NA-89 JHANG 4 on Wednesday, March 2, 2016

مکمل تحریر >>

Friday, 11 March 2016

غازی ممتاز حسین قادری کے اقدام کے بارے میں اہم انکشافات

 جانیے ان چھپے ہوئے حالات کے بارے میں جن کی وجہ سے غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کو یہ قدم اٹھانا پڑا ۔۔ شاید آپ نے پہلے ان حالات کی جانب نظر نہ کی ہو



چھپے ھوئے حقائق جو ہم نہیں جانتے ان سے پردا اٹھاتی ھوئی خوبصورت ویڈیو۔غازی صاحب نے صرف ایک آدمی کو قتلنہیں کیا بلکہ ایک پوری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ضرور سنیں اورشیئر کریں ۔ ۔
Posted by Real Islam on Wednesday, March 9, 2016

مکمل تحریر >>

19 مارچ ایک شہید ناموس رسالت کی یاد کا دن

شہید ناموس رسالت غازی عبد القیوم شہید رحمۃ اللہ علیہ
غازی عبدالقیوم شہید رحمۃ اللہ علیہ

19 مارچ ایک شہید ناموس رسالت کی یاد کا دن 


یہ دن ہمیں ایک ایسے عاشق مصطفی ﷺ کی یاد دلاتا ہے جس نے اپنی جان نبی پاک ﷺ کی شان و عظمت پر قربان کر دی اس عاشق رسول کا نام محافظ ختم نبوت پاسبان ناموس رسالت غازی عبدالقیوم شہید رحمۃ اللہ علیہ کا ہے قبلہ غازی صاحب کا تعلق ہزارہ برادری سے تھا لیکن بعد میں آپ تلاش روزگار کے لئے کراچی منتقل ہو گئے اور گھوڑا گاڑی چلا کر آپ اپنی گزر بسر کرنے لگے لیکن اسی دوران ایک کافر نے ہشٹری آف اسلام کے نام سے کتاب لکھی جس میں آقائے نامدار مدینے والے تاجدار سید الانبیاء ﷺ کی شان میں گستاخی بھرے الفاظ استعمال کیے گئے یہ خبر جب مسلمانوں کو پہنچی تو مسلمان اپنے نبی ﷺ کی توہین کا سن کر نہایت غمگین ہوئے اور اس پر مقدمہ دارئر کروا دیا عدالت نے اس کافر کو ایک سال کی قید کا حکم دیا اور ساتھ ہی ساتھ جرمانہ بھی کر دیا لیکن کراچی کے جوڈیشنل کمشنر نے اس کافر کی عبوری ضمانت منظور کر لی اور اسے رہا کر دیا جو کہ مسلمانوں کے لئے نہایت بری خبر تھی 
بہرحال جس روز اس کافر کا مقدمہ سندھ ہائی کورٹ میں دو انگریز ججوں کے سامنے پیش ہونا تھا اس روز عدالت کے باہر ہندؤوں اور مسلمانوں کی بڑی تعداد فیصلہ سننے کے لئے موجود تھی 
قبلہ غازی عبد القیوم شہید رحمۃ اللہ علیہ موقع ملتے ہیں کورٹ روم میں داخل ہو گئے اور موقع پاکر آپ نے جرات مندی کے ساتھ اور کافر ہندو گستاخ پر وار کر دیا اور اس کی شہہ رگ کاٹ دی اور پھر نہایت خوشی سے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دیا بعد ازاں آپ رحمۃ اللہ علیہ کو موت کی سزا سنائی گئی جو آپ کے لئے سزا نہیں بلکہ ناموس رسالت کی محافظت کا تغمہ تھا آپ رحمۃ اللہ علیہ کو جب یہ معلوم ہوا کہ آپ کو پھانسی کی نوید سنائی گئی ہے تو آپ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے 
لوگوں نے کہا کہ ہم آپ کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے لیکن غازی صاحب نے فرمایا کہ تم کیوں مجھے اپنے آقا ﷺ کی بارگاہ میں جانے سے روک رہے ہو ؟ آپ نے اپیل کرنے سے منع فرما دیا اور پھر 
انیس مارچ انیس سو سینتیس کو آپ کی سزا پر عمل کیا گیا اور آپ رحمۃ اللہ علیہ اپنے آقا ﷺ کی بارگاہ میں پیش ہو گئے اس وقت آپ کی عمر 23سال تھی عین جوانی میں آپ نے شہادت کو گلے لگا کر حیات جاودانی کا جام نوش فرمایا 
ڈاکٹر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے سچ فرمایا ہے 
 دوعالم سے کرتی ہے بیگانہ خود کو ؎
عجب چیز ہے لذت آشنائی
     
مکمل تحریر >>

Thursday, 10 March 2016

عربی نیوز چینل کی غازی صاحب کے متعلق رپورٹ

 غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی شہادت کے متعلق ایک عرب ٹی وی چینل نے رپورٹ پیش کی پاکستانی میڈیا کو شرم آنی چاہیے کہ دوسرے ممالک تو غازی صاحب کی خبریں نشر کر رہے ہیں لیکن ہمارا میڈیا اور پیمرا ڈالر کھا کر منہ بند کیے ہوئے ہے ۔ آپ بھی اس عربی رپورٹ کو دیکھیں

 
 
 
 


Posted by Bilal Liaqat on Wednesday, March 9, 2016
مکمل تحریر >>

Tuesday, 8 March 2016

توصیف الرحمن نے ممتاز قادری کو مشرک قرار دے دیا


اب بھی انکے جہنمی ہونے میں کوئی قصر باقی ہے کیا ؟؟ غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے نہ محب رسول ﷺ میں اپنی جان قربان کر دی اور اس شیخ الشیطان کو شرک ہی شرک نظر آ رہا ہے اور انشاء اللہ اب اس گستاخ کا حال بھی وہی کرنا ہوگا جو سلمان تاثیر کا ہوا تھا 



اسلام آباد کے مولوی توصیف الرحمان راشدی نے ممتاز قادری سمیت پاکستان کے کروڑوں اہل سنت مسلمانو
کو مشرک اور جہنمی قرار دے دیا۔ کہاں گیا نیشنل ایکشن پلان؟کیا یہ اشتعال نہیں پھیلا کروڑوں عوام کے ایمان پر حملہ کرکے؟؟؟سنیوں سنو!!!!اگر تمہیں غازی ملک ممتاز قادری کی شہادت کا. دلہ لینا ہے تو اس کنجر خارجی جہنم کتے کا سر اتاروجسنے شھیدِ عظیم کو مشرک اور جھنمی (معاذاللہ) کہا ہے........
Posted by Sunni Defence & Media Cell on Monday, March 7, 2016

مکمل تحریر >>

مفتی عبدالقوی کا فتوی

مفتی عبدالقوی 

مفتی صاحب فرماتے ہیں کہ مجھے دین سمجھ میں آگیا ہے اور دین سمجھنے کے بعد مجھے یہ سمجھ آئی ہے کہ قرآن و حدیث پر مکمل طور پر عمل پیرا ہونے کے لئے مرد ایک شادی کرے اور پھر متعدد نکاح کرلے اب متعدد سے مراد انکی چار ہے یا زائد یہ تو ویڈیو دیکھ کر آپ کو معلوم ہو جائے گا 

مکمل تحریر >>

Monday, 7 March 2016

طارق جمیل کا ممتاز قادری کے بارے موقف

آج غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے مسئلہ پر تمام مکاتب فکر کے لوگ جمع ہو گئے ہیں انہوں نے اپنے اختلافات کو بالائے طاق رکھ دیا اور اس بات پر سب متفق ہو گئے کہ ملک ممتاز حسین قادری نے گورنر کو محبت رسول کی بنا پر واصل جہنم کیا دیوبندیوں کی طرف سے سراج الحق نماز جنازہ میں شریک ہوئے اور ہر سال یکم مارچ کو تحفظ ناموس رسالت دن منانے کا اعلان کیا اہل حدیث فرقے کی جانب سے ابتسام الیہی ظہیر کا یہ بیان بھی موجود ہے کہ ممتاز حسین قادری نے جو کیا بہت اچھا کیا ۔۔۔۔ اسی طرح کئی شیعہ حضرات بھی اس موقف کے حامی ہیں ۔۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ ساری دنیا کو یکجہتی کا درس دینے والا طارق جمیل آج پردے سے مکمل طور پر غائب ہے موصوف نے نہ تو غازی صاحب کے حق میں کوئی بیان دیا اور نہ ہی ان کے جنازے میں شرت کی اور آج تک ان کا اس بارے میں کوئی موقف سامنے نہیں آیا
ہم سوال کرتے ہیں کہ اس وقت آپ کہاں ہیں ۔۔۔۔ ؟ اور امت مسلمہ کے اس متفقہ فیصلے پر آپ کیوں خاموش ہیں ؟؟ کیا آپ بھی نواز شریف کی طرح امریکی ڈالروں کے نیچے دب گئے ہیں ؟؟ کہیں آپ بھی امریکہ کے ایجنٹ تو نہیں ؟ اگر آپ نے ممتاز قادری کے بارے میں اپنا موقف واضح نہ کیا تو یہ ثابت ہو جائے گا کہ آپ امریکہ کے وہ ایجنٹ ہیں جس کو امریکہ نے مسلمان "کھسی"کرنے کے لئے رکھا 
ہوا ہے

اور زیر نظر ویڈیو میں طارق جمیل صاحب نے اپنا موقف پھر گول مول کر دیا اور یہ نہ بتایا کہ آیا سلمان تاثیر نے گستاخی کی کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔ یہ منافقانہ انداز ہے ۔۔ کہ اگر کوئی نماز نہیں پڑھتا تو کیا وہ گستاخ رسول ہو جاتا ہے ؟؟ اگر ہو جاتا ہے پھر تو اس کا ایمان بھی نہیں رہتا وہ تو دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے اس کا نکاح بھی ٹوٹ جاتا ہے اس کو کلمہ بھی دوبارہ پڑھنا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔ اب مولانا صاحب آپ ایسے شخص کے لئے جس سے ایک نماز چھوٹ جائے یہ حکم جاری فرمائیں گے کہ یہ دوبارہ کلمہ پڑھے اور دوبارہ نکاح کرے ؟؟؟ یا آج تک آپ نے کسی بے نمازی کا دوبارہ نکاح کروایا ہے ؟؟ حالانکہ گستاخی کرنے والا کافر ہے ۔۔۔ اگر نہیں تو اس کا مطلب آپ کو پتہ ہی نہیں کہ گستاخی رسول کیا ہوتی ہے اور اس کا حکم کیا ہے


مکمل تحریر >>

Saturday, 5 March 2016

مفتی تقی عثمانی کا ممتاز قادری کے بارے میں موقف

مفتی تقی عثمانی کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیجئے گا اس نے بھی سلمان تاثیر کے قتل کو غلط قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ حنفی مذہب میں گستاخ رسول کی سزا موت نہیں بلکہ حاکم وقت اس کی سزا تجویز کرے گا ۔۔۔ یہ پہلے ہی گستاخ رسول ہے اب مزید اس کی پھٹکار میں اضافہ ہو جائےگا



مکمل تحریر >>

Hamid meer Mir has revealed the secret

Hamid meer Mir has revealed the secret 

Hamid meer has revealed the secret of pemra about Mumtaz Hussain Qadri see this video




مکمل تحریر >>

Friday, 4 March 2016

سراج الحق امیر جماعت اسلامی ، غازی کے حامی

سراج الحق امیر جماعت اسلامی کو بھی غازی صاحب کی شہادت کے بعد تحفظ ناموس رسالت کا خیال آگیا ورنہ موصوف کو تو وقت ہی نہیں تھا اس بارے میں سوچنے کا ۔۔۔۔
اور دنیا جانتی ہے کہ جناب سراج الحق صاحب کو جس طرف لوگوں کا ہجوم دیکھا امیر ساحب اسی طرف چل دییے 
جب قبلہ غازی ملک ممتاز حسین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے جنازے میں لوگوں کی شرکت نے امیر ساحب کو اس طرف مائل کیا کہ وہ بھی تحفظ ناموس رسالت کے لئے کچھ کر لیں 
یہ بی یاد رہے کہ سراج الحق نے غازی صاحب کے جنازے میں بھی شرکت کی تھی 


مکمل تحریر >>

Wednesday, 2 March 2016

نون لیگی ایم پی اے کی عوام کے ہاتھوں دھلائی


اب عشاقان مصطفی ﷺ جاگ گئے ہیں انشاء اللہ اب ملک میں انقلاب آئے گا اب حکمرانوں کی قبریں کھودی جائیں گی اب حکمرانوں کو عوامی طاقت کا پتہ چلے گا اب حکمرانوں کا آئینہ دکھایا جائے گا انشاء اللہ 
اس ویڈیو میں دیکھیں جو سلوک اس ایم پی اے کے ساتھ ہوا ہے وہ سب ایم پی اے کے ساتھ ہونا چاہیے تاکہ ان کا دماغ ٹھکانے پر آ جائے گا 


اب پنجاب کی عوام بھی جاگنے لگی ہے۔نون لیگی MPA کو اسکی عوام نے تھپڑوں اور موکوں سے مار مار 
کے ھلکے سے بھگا دیا۔
Posted by Pakistan Cry on Tuesday, February 9, 2016

مکمل تحریر >>

غازی ممتاز حسین قادری شہید کا مزار

غازی اسلام عاشق صادق پاسبان ختم نبوت محافظ ختم نبوت حضرت غازی ملک ممتاز حسین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار شریف کا خوبصورت منظر 


مکمل تحریر >>

پرویز رشید کو جوتیاں پڑ گئیں

کراچی ایئر پورٹ پر پرویز رشید عشاقان مصطفی ﷺ کے ہاتھ چڑھ گیا عشاقان مصطفی ﷺ نے پرویز رشید پر جوتے برسائے نون لیگ اور پرویز رشید کے خلاف نعرے بازی کی فضا گو نواز گو کے نعروں سے گونج اٹھی بعد ازاں ایئر پورٹ پولیس نے مداخلت کر کے پرویز رشید کو ایئر پورٹ سے بارہر نکالا ۔۔یاد رہے ! یہ وہ شخص ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ قادیانی ہے ۔۔۔ اور یہی وہ شخص ہے جس نے مدارس کو جہالت کی یونیورسٹیان کہا تھا یہ شخص نواز لیگ جو وقت کا یزید ہے اس کی حکومت کا حصہ ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ بھی غازی صاحب کے قاتلوں میں برابر کا شریک ہے ۔۔۔ اللہ تعالی ان تمام  قاتلوں کو غرق فرمائے 

آپ مانیں یا نہ مانیں آپ کو آج کراچی ائیر پورٹ پر پرویز رشید خنزیر کو جوتے اور گالیاں کھاتے دیکھ کر ضرور راحت محسوس ہو گی...شیئر کر کے دوسروں کو بھی راحت 
مکمل تحریر >>